08/04/2026
الله نے پہلے بھی تمہارانام مسلم رکها تھا اور اس قرآن میں بھی تمہارا یہی نام ہے۔ # سورۃ الحج.
شعور اسلام لائبریری کا نصب العین امت مسلمه میں هر قسم ?
08/04/2026
الله نے پہلے بھی تمہارانام مسلم رکها تھا اور اس قرآن میں بھی تمہارا یہی نام ہے۔ # سورۃ الحج.
قائد اعظم محمد علی جناح، بانیِ پاکستان، ایک عظیم رہنما تھے جنہوں نے اتحاد، ایمان، اور تنظیم کے اصولوں پر زور دیا، اور مسلمانوں کو ایک آزاد وطن دلانے میں اہم کردار ادا کیا. وہ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے، وکالت کی تعلیم حاصل کی، اور سیاست میں آ کر آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ بنے. ان کا پیغام تھا کہ نوجوان تعلیم حاصل کریں، دیانت دار رہیں، اور محنت کریں تاکہ پاکستان کا مستقبل سنوار سکیں.
09/11/2025
الله کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لواور تفرقه میں نه پڑو #القرآن #
17/08/2025
الله نے پہلے بھی تمہارانام مسلم رکها تھا اور اس قرآن میں بھی تمہارا یہی نام ہے۔ # سورۃ الحج. 78 #
02/03/2025
رسول اللہ ﷺ نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا کہ جب تک چاند نہ دیکھو روزہ شروع نہ کرو ، اسی طرح جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ موقوف نہ کرو اور اگر ابر چھا جائے تو تیس دن پورے کر لو ۔
صحیح بخاری شریف۔1906