18/06/2026
ظفروال کے طلبہ کے لیے سنہری موقع!
اسپائر کالج ظفروال معیاری تعلیم کے حصول کے خواہشمند طلبہ کے لیے خصوصی داخلہ آفر 2026 کا اعلان کرتا ہے۔
✅ داخلہ فیس میں %50 رعایت
موجودہ معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، اسپائر کالج ظفروال معیاری تعلیم انتہائی مناسب فیس پر فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ کوئی بھی مستحق طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے۔
ماہانہ فیس
🎓 پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور آ ئ سی ایس
💰 صرف 3,000 روپے ماہانہ فیس
آئ کام، ایف اے ( آئ ٹی) اور ڈی آئ ٹی
💰 صرف 2,500 روپے ماہانہ فیس
📅 آفر کی آخری تاریخ: 30 جون 2026
📌 نشستیں محدود ہیں۔
جلدی کریں،
آخری تاریخ سے پہلے اپنی سیٹ محفوظ بنائیں!
اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
📍 Visit Us: Main Darman Road Zafarwal
📞 Contact: 0301-5653366 | 0321-6423577 | 0542-501056
16/06/2026
15/06/2026
12/06/2026
08/06/2026
07/06/2026