23/09/2026
🏆 الحمدللہ! ایک شاندار آغاز، ایک تاریخی کامیابی! 🏆
کپس کالج ظفروال نے اپنے پہلے ہی سیشن میں شاندار تعلیمی نتائج دے کر ثابت کر دیا کہ جب سوچ بڑی ہو، مقصد بلند ہو اور نظام مضبوط ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ 🌟
الحمدللہ! ہمارے طلبہ و طالبات نے گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں نمبر حاصل کیے، جبکہ گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے کپس کالج ظفروال کا نام ایک بار پھر بلند کر دیا۔ 🥇🏆
کیونکہ جن طلبہ و طالبات، اساتذہ کرام اور اداروں کی سوچ بڑی ہوتی ہے، وہ چھوٹے اہداف مقرر نہیں کرتے۔
وہ صرف تحصیل ٹاپ کرنے کا خواب نہیں دیکھتے، بلکہ ان کی نظریں بورڈ، ڈویژن اور اس سے بھی بڑے اعزازات پر ہوتی ہیں۔ 🎯
کپس کالج ظفروال نے اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ سال بھی اور اس سال بھی گوجرانوالہ بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ 🏆🥇
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ و طالبات، قابل اساتذہ کرام، مضبوط اکیڈمک سسٹم اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
✨ کپس کالج ظفروال — جہاں خواب بڑے ہوں، منزلیں بلند ہوں اور کامیابی روایت بن جائے!