Zafarwal knowledge center

Directions Contact the school

Zafarwal knowledge center Asim Rajpoot

01/04/2023

مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر طبقہ سرکاری ملازمین ہیں۔

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیںوہ جو عظمتیں تھی اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے
01/04/2023

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو عظمتیں تھی اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے

22/03/2023

کل پاکستان میں روزہ ہو گا

21/03/2023
21/03/2023

ظفروال گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

21/03/2023

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 23 مارچ کا ہوگا۔

21/03/2023

مہنگائی بہت ہو گئی ہے
یااللہ جن کی آمدنی کم ہے ان کی مدد فرما
آمین😥🤲

21/03/2023

𝗣𝗿𝗮𝘆𝗲𝗿 is the strongest weapon for every problems you face in your life.

اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا  پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھل...
21/03/2023

اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے، ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں

اتنا ہی لو تھالی میں
برباد نہ جائے نالی میں

21/03/2023

میٹرک سیشن 2023-25 دونوں میڈیمز(اردو+انگلش) میں ہوگی۔ صرف انگلش میڈیم والی خبر درست نہیں۔

21/03/2023

جتنا رش سستا آٹا لینے کیلئے ھے اتنا رش حکمران کا گلا پکڑنے کیلئے نکل آئے تو آٹا ھی نہیں ھر شے سستی ملے گی!
تھوڑا نہیں پورا سوچیۓ🙏

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal knowledge center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zafarwal knowledge center:

Shortcuts

Share

Category