Ibn-e-Sina Degree College for Women Yazman

Ibn-e-Sina Degree College for Women Yazman Ibn-e-Sina Degree College for Women Yazman is the only female dedicated institute for quality of education at Yazman.

This institute is offering following programs. FA,FSC,ICS, ADP, BS 4 YEAR PROGRAM, BS 5TH, B.Ed, M.Ed in Bothe Evening & Morning Shifts.

Secure your future
04/05/2026

Secure your future

ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان کے لیے یہ باعثِ فخر ہے کہ ہماری قابل اور محنتی فیکلٹی ممبر محترمہ مس اقرا فریال، ...
03/05/2026

ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان کے لیے یہ باعثِ فخر ہے کہ ہماری قابل اور محنتی فیکلٹی ممبر محترمہ مس اقرا فریال، جو ادارے میں QEC ہیڈ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، نے The Islamia University of Bahawalpur کے Quality Enhancement Cell کی جانب سے منعقدہ “Outcome-Based Education (OBE) System” سیشن میں شرکت کی اور کامیابی کے ساتھ Certificate of Participation حاصل کیا۔

یہ کامیابی ادارے میں معیاری تعلیم، اکیڈمک بہتری اور جدید تعلیمی نظام کے فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔ ہمیں امید ہے کہ محترمہ مس اقرا فریال اپنی صلاحیتوں اور تجربات سے ادارے کے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

ادارہ ہذا انہیں اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔





01/05/2026
یومِ مزدور کے موقع پر ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان کی طالبات اور معزز اسٹاف نے محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش...
01/05/2026

یومِ مزدور کے موقع پر ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان کی طالبات اور معزز اسٹاف نے محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس دن کو نہایت عقیدت، احترام اور جذبۂ محبت کے ساتھ منایا۔

محنت کرنے والے افراد کسی بھی قوم کی ترقی کی اصل بنیاد ہوتے ہیں۔ آج کے دن ہم اُن تمام مزدور بھائیوں اور بہنوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی انتھک محنت، دیانتداری اور قربانیوں سے معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں۔

ادارے کی طالبات نے اس موقع پر مزدوروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ محنت، عزت اور خدمتِ انسانیت ہی کامیاب معاشرے کی پہچان ہے۔

🌹 “محنت کرنے والے ہاتھ ہمیشہ عزت کے مستحق ہوتے ہیں۔” 🌹

ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان
یومِ مزدور 2026

*Bringing Biology to Life!* 🔬Today, We had the pleasure of conducting a hands-on practical session with our Pre-First Ye...
30/04/2026

*Bringing Biology to Life!* 🔬
Today, We had the pleasure of conducting a hands-on practical session with our Pre-First Year students. We focused on the new Grade 10 practical schedule, moving beyond the textbook to real-world application.
From identifying complex tissues like the seminiferous tubules (te**is) to observing microorganisms like Amoeba 🦠, paramecium,Volvox. students engaged in hand-to-hand experiments to prepare them for their upcoming annual practicals. Empowering the next generation of scientists through discovery!

BS 2nd Semester Pakistan Studies Presentation Activity on the topic “Human Rights” was successfully conducted at Ibne Si...
30/04/2026

BS 2nd Semester Pakistan Studies Presentation Activity on the topic “Human Rights” was successfully conducted at Ibne Sina Degree College for Women, Yazman.

Students actively participated in presentations and discussions highlighting the importance of human rights, equality, justice, and responsibilities in society. The activity enhanced students’ awareness, confidence, and communication skills.

Such educational activities play an important role in developing critical thinking and social responsibility among students. 🌟

Enroll Now.
20/04/2026

Enroll Now.

الحمدللہ رب العالمین!ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان میں منعقد ہونے والے اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کی یہ چند یادگار جھلک...
19/04/2026

الحمدللہ رب العالمین!

ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان میں منعقد ہونے والے اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کی یہ چند یادگار جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔ یزمان اور اس کے مضافاتی علاقوں سے آنے والی طالبات کی بھرپور شرکت نے اس ایونٹ کو نہایت کامیاب اور باوقار بنا دیا۔

ان تصاویر میں طلبہ کی سنجیدگی، محنت اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کا جذبہ واضح طور پر نمایاں ہے۔ یہ مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہمارے نوجوان تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔

ہم ان تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے بچوں کو اس تعلیمی سفر کا حصہ بنایا۔ آپ کا یہ اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی اور حوصلہ ہے۔

ان شاء اللہ، ہم اسی عزم کے ساتھ معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کی فراہمی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔
ابن سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان ، بلمقابل مدینہ ٹاؤن بہاولپور روڈ یزمان

الحمدللہ رب العالمین!ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان میں 16 اپریل 2026 کو منعقد ہونے والا اسکالرشپ ٹیسٹ انتہائی ک...
19/04/2026

الحمدللہ رب العالمین!

ابنِ سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان میں 16 اپریل 2026 کو منعقد ہونے والا اسکالرشپ ٹیسٹ انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ یزمان اور اس کے گرد و نواح سے کثیر تعداد میں طالبات کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ علاقہ کے معزز والدین کو اس ادارے پر بے حد اعتماد حاصل ہے۔

ادارہ ابنِ سینا، جو 1999 سے مسلسل معیاری تعلیم کی فراہمی میں مصروفِ عمل ہے، ہمیشہ طلبہ کے روشن مستقبل کو اپنا اولین مقصد سمجھتا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے تمام والدین اور طلبہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور اس تعلیمی کاوش کا حصہ بنے۔

آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ان شاء اللہ ہم اسی عزم و حوصلے کے ساتھ آپ کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
ابن سینا ڈگری کالج برائے خواتین یزمان ، اپنی بیٹی کے بہتر مستقبل کے لیے یزمان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے کا انتخاب کیجیے ،
بلمقابل مدینہ ٹاؤن بہاولپور روڑ یزمان

دو سال کے لیے فری تعلیم ، ابن سینا ڈگری کالج برائے خواتین اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 میٹرک سٹوڈنٹس کے لیے
12/04/2026

دو سال کے لیے فری تعلیم ، ابن سینا ڈگری کالج برائے خواتین اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 میٹرک سٹوڈنٹس کے لیے

Address

Main Campus Noorani Commercial Scheme Near 56 Morr Bahawalpur Road , Yazman District Bahawalpur
Yazman
63210

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923017782966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Sina Degree College for Women Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ibn-e-Sina Degree College for Women Yazman:

Shortcuts

Share

Category