06/08/2026
🏆 الحمد للّٰہ! ایک اور تاریخی کامیابی 🏆
عبدالعزیز ہائی سکول، یزمان نے ایک بار پھر شاندار تعلیمی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔
🌟 تحصیل یزمان (گرلز) میں فرسٹ پوزیشن
🥇 1169/1200 شاندار نمبرز
🎓 43 طلبہ و طالبات نے 1000 سے زائد نمبر حاصل کیے۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ، قابل اساتذہ، والدین کے اعتماد اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا نتیجہ ہے۔
معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور مسلسل محنت ہی ہماری پہچان ہے۔
📍 Near Pilot School, Yazman
📞 0301-7749972