27/06/2025
یوم شہادت
خلیفہ دوم
امیر المومنین
حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن
Madaris News-مدارس نیوز
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن, Education, Jinnah colony Adda mukdi Chak No 89/DB, Yazman Mandi.
27/06/2025
یوم شہادت
خلیفہ دوم
امیر المومنین
حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن
Madaris News-مدارس نیوز
30/03/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جامع مسجد اقصیٰ جناح کالونی اڈا مکدی یزمان میں عید الفطر کی نماز 7:45 بجے ادا کی جائے گی۔ اہل علاقہ وقت پابندی کریں۔
24/02/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سحر و افطار رمضان المبارک کیلنڈر 2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
جامع مسجد اقصیٰ جناح کالونی اڈامکدی یزمان زیر تعمیر ہے۔۔۔
ماشاءاللہ مسجد کی دونوں منزلیں اندر سے پلستر ہو چکی ہیں
اور باہر سے مسجد کی دو سائیڈیں پلستر ہو چکی ہیں باقی دو سائیڈوں کے لیے 50 بوری سیمنٹ کی ضرورت ہے۔۔ جن میں سے 20 آج آ چکیں ہیں انکی ادائیگی ابھی کرنی ہے۔
جو حضرات تعاون کرنا چاہیں وہ بذریعہ جاز کیش اور ایزی پیسہ نقد پیسے بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ حضرات سیمنٹ خرید کے دینا چاہیں تو اس طرح بھی تعاون کر سکتے ہیں ۔
مخیر حضرات دل کھول کے تعاون فرمائیں۔۔
اسکے بعد اور بہت سارے کام ابھی باقی ہیں۔
مسجد کے باہر کا پلستر، وضوء خانہ، بیت الخلاء، مسجد کا صحن، مسجد کے دروازے کھڑکیاں، نقش ونگار اور اسکے ساتھ ساتھ مسجد کے لیے سولر پینل سسٹم کی بھی ضرورت ہے۔۔۔۔
تمام حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔۔۔
سب حضرات خود بھی بھرپور تعاون کریں اور دوست و احباب کو بھی اس طرف متوجہ کریں۔۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
منتظم۔ جناب خالد فاروق نت صاحب
مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن اڈامکدی یزمان
رابطہ نمبر و جاز کیش نمبر۔۔۔۔
03048879788
03047136393
ایزی پیسہ نمبر
03464313403
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Al-Abrar Graphics Azizen Khalid Nutt Following Khalid Nutt Masjid e nabvi. Masjid AQSA
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن اڈا مکدی یزمان عرصہ دراز سے دینی خدمات میں مصروف عمل ہے۔۔
ادارے میں وقتاً فوقتاً بچوں کی خوشی اور دل لگی کی خاطر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔۔۔ تاکہ بچوں کے ذہن فریش رہیں۔۔۔
اور وہ دل لگا کر پڑھائی کرتے رہیں۔۔
یہ وڈیو تین بچوں کے درمیان مقابلے کی ہے جس میں انھوں نے کیلے کو منہ کے ساتھ چھیل کے کھانا ہے۔ جو سب سے پہلے کھا لے گا وہ جیت جائے گا۔۔۔۔
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Al-Abrar Graphics Azizen Khalid Nutt Following Khalid Nutt Masjid e nabvi.
#کھیل #مقابلہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
جامع مسجد اقصیٰ جناح کالونی اڈامکدی یزمان زیر تعمیر ہے۔۔۔
ماشاءاللہ مسجد کی دونوں منزلیں اندر سے پلستر ہو چکی ہیں
اب مسجد کو باہر مکمل پلستر کرنا ہے جسکے لیے 120 بوری سیمنٹ اور 600 فٹ ریت کی ضرورت ہے۔۔ جو حضرات تعاون کرنا چاہیں وہ بذریعہ جاز کیش اور ایزی پیسہ نقد پیسے بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ حضرات سیمنٹ یا ریت خرید کے دینا چاہیں تو اس طرح بھی تعاون کر سکتے ہیں ۔
مخیر حضرات دل کھول کے تعاون فرمائیں۔۔
اسکے بعد اور بہت سارے کام ابھی باقی ہیں۔
مسجد کے باہر کا پلستر، وضوء خانہ، بیت الخلاء، مسجد کا صحن، مسجد کے دروازے کھڑکیاں، نقش ونگار اور اسکے ساتھ ساتھ مسجد کے لیے سولر پینل سسٹم کی بھی ضرورت ہے۔۔۔۔
تمام حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔۔۔
سب حضرات خود بھی بھرپور تعاون کریں اور دوست و احباب کو بھی اس طرف متوجہ کریں۔۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
منتظم۔ جناب خالد فاروق نت صاحب
مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن اڈامکدی یزمان
رابطہ نمبر و جاز کیش نمبر۔۔۔۔
03048879788
03047136393
ایزی پیسہ نمبر
03464313403
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Al-Abrar Graphics Azizen Khalid Nutt Following Khalid Nutt Masjid e nabvi. Masjid AQSA
09/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Al-Abrar Graphics Azizen Following Khalid Nutt Khalid Nutt
08/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Al-Abrar Graphics Abrar Nazer Nutt Azizen Khalid Nutt Following Khalid Nutt
06/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
بوڑھوں کی عزت کر کے بڑھاپے میں عزت پائیں۔
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Azizen Al-Abrar Graphics Khalid Nutt Following Khalid Nutt
03/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
Madrassa Arabia Taleem Ul Qur'an. مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن Abrar Nazer Nutt Al-Abrar Graphics Khalid Nutt Following Azizen Khalid Nutt