Raza RK

Raza RK

Share

School, Yazman mandi, Punjab, Pakistan

17/05/2023

کچھ لوگوں کو لے کر ہر فیصلہ اللہ کے حوالے کر دینا چاہیے وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ جو وہ ڈیزرو کرتے ہیں وہ انھیں مل کر رہے گا وہ یا اس دنیا میں ہو یا آخرت میں کیوں کہ معافی تو تب تک نہیں ملیں گی جب تک وہ انسان معاف نہیں کرے گا جسے دکھ پہنچایا گیا ہو۔
اور کچھ چیزوں کو کر لے آپ چاہ کر بھی لوگوں کو معاف نہیں کر سکتے۔
Raza RK

16/05/2023

one day you with someone's ex.

Photos from Raza RK's post 15/05/2023

Halal is more Beautiful. 🥺❤️

14/05/2023

💜

12/05/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی دو ہفتے کے لئے ضمانت منظور کر لی ہے ـ

11/05/2023

ہمیں آپکی سیکورٹی عزیز ہے، چیف جسٹس کا عمران خان سے مکالمہ
عمران خان کو پولیس لائینز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حُکم
دس افراد کو ملنے کی اجازت ہوگی

11/05/2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا!
عمران خان کی گرفتاری کو ہم واپس کر رہے ہیں، چیف جسٹس

11/05/2023

‏‎
عمران خان کے گرفتاری غیر قانونی قرار

11/05/2023

😂🙌

11/05/2023

Ajeeb.

10/05/2023

پنجاب بھر کے کالجز او ریونیورسٹیز دو روز بند رکھنے کا فیصلہ، میڈیکل کالجزکھلے رہیں گے،اسکول بند یا کھلے رکھنےکا فیصلہ آج رات ہوگا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

10/05/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Yazman Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Yazman Mandi
63210