27/05/2026
تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
It is a religious educational institution, where religious and contemporary education is provided absolutely free.
27/05/2026
تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
کبھی عرش پر، کبھی فرش
۔
۔
21/05/2026
آپ بھی لازمی دعا دیجئے
یہ پھول وفاق کا امتحان دے چکے، زندگی کے نئے مراحل شروع ہونے کو ہیں۔
اللہ پاک کامیاب فرمائیں۔
پھر میرا اللہ کہتا ہے
۔
۔
امتحان کی تیاری کے موقع پر ہر طالب علم کے ساتھ اساتذہ کی کمال شفقت
جامعہ روضۃ العلوم الاسلامیہ یزمان
محمدیہ کالونی نزد قینچی موڑ یزمان
20/05/2026
جائزہ امتحان کیلئے طلباءِ کرام کی دن ۔۔۔۔ رات
محنتیں جاری ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پاک عزیز طلباء کو کامیاب فرمائیں۔ ❤️
وہی طالب علم کامیاب ہوتا ہے جو ہار ماننے سے انکار کرتا ہے۔
خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جنہیں پورا کرنے کے لیے نیند قربان کرنی پڑے😇
آج کی محنت، کل کی کامیابی ہے۔
مشکل وقت آپ کو توڑنے نہیں، بنانے آتا ہے👍🏻
طلباءِ کرام وفاق کے امتحان کیلئے روانہ
اساتذہ کرام سے واعظانہ نشست
طلباءِ کرام وفاق کے امتحان کیلئے روانہ
اساتذہ کرام سے دعائیہ نشست