Jamia Abdullah bin Masood - R.A
دینی تعلیمی ادارہ ❣️
جامعہ عبداللہ بن مسعود بھٹہ کالونی یزمان کے اندر طلباء کے لئے ایک عدد پانی والے نلکے کی اشد ضرورت ہے اہلِ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جزاک اللہ خیرا والسلام قاری خلیل احمد نقشبندی خادم مدرسہ ہذا رابطہ نمبر جازکیش نمبر 03047567746
مورخہ 6جولائ2025 /7/6بروز اتوار کو جامعہ عبداللہ بن مسعود بھٹہ کالونی یزمان کے اندر ایک عظیم الشان مجلس ختم قرآن مجید کے عنوان سے منعقد کی گئی جس میں علماء کرام کے بیانات اور حمدو نعت سے عوام الناس نے اپنے دلوں کو خوب منور کیا اخر میں مہتمم مدرسہ ہذا قاری خلیل احمد نقشبندی صاحب نے تشریف لائے ہوئے علماء آور اہل علاقہ کا دل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Yazman Mandi