30/12/2025
Pilot Public High School Yazman
(Primary, Middle, High(Girls)
Pilot Public School Yazman is the partner school of PEF that provides quality education to the poor and deserving students PPMS is the best school among PEF partner schools.
30/12/2025
اطلاع برائے والدین
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں یومِ آزادی کے حوالے سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں طلباء و طالبات بھرپور شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں بچوں کی تیاری اور مشق کے لیے اسکول صبح 8 بجے سے 11 بجے تک کھلا رہے گا۔
براہ کرم اپنے بچوں کو مقررہ وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ وہ اس قومی تقریب میں بھرپور طریقے سے حصہ لے سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
26/05/2025
وَتُعِزُ مَن تَشَاء
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
وزیر تعلیم پنجاب کی طرف سے پائلٹ پبلک ہائی سکول یزمان کوپورے پنجاب میں اچھی کارکردگی کی وجہ سے 5 لیپ ٹاپ کے اعزاز سے نوازا گیا
شکر الحمداللہ
Female Teachers Required
Subject: Math - Science - English
Pilot Public High School Yazman
0301-7749972
School will remain closed till 24-11-24
Abdul Aziz High School
Pilot Public High School
03017749972
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Ward No. 4 Yazman
Yazman Mandi
63210