26/09/2026
🏏شاندار فتح! | Match Highlights
مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، سوہدرہ، وزیرآباد نے PCB Talent Hunt School Program کے میچ میں GHS سروکی کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔ 🏆
GHS سروکی: 41 آل آؤٹ (13.5 اوورز)
MHEC سوہدرہ: 42/0 (7.4 اوورز)
⭐ مین آف دی میچ: محمد سبحان
شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 8 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
یہ کامیابی ٹیم ورک، محنت اور نوجوان کھلاڑیوں کے عزم کا خوبصورت مظہر ہے۔ 💙
Congratulations, Team MHEC! 🏏🏆