GPS MC NO 1 Wazirabad

GPS MC NO 1  Wazirabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS MC NO 1 Wazirabad, Education, Main Bazar Near Musaman Buraj wazirabad, Wazirabad.

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1 میں تدریس کا آغاز 1925 میں شروع ہوا
عمارت کی تعمیر 2010 میں دوبارا تعمیر کی گئی
سکول کا عملہ ہمہ وقت طالب علموں کی تعلیم و تربیت میں مشغول ہے اور ہمیشہ ایسے ہی جاری رہے گا
انشاللہ 🇵🇰

09/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Faisal Cheema, Aqeel Ahmed, Adeel Butt

08/04/2026

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1 وزیر آباد 🏫📝میں داخلہ جاری ہے
سرکاری سکول 🌟
معیاری سکول ⭐
🎓🏫🇵🇰

08/04/2026
08/04/2026

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1 وزیرآباد🌹❤️ کے پوزیشن ہولڈرز ہونہار طلباء میں سکول سٹاف اور معزز کمیونٹی ممبران تقسیم انعامات کرتے ہوئے 🏆🥇
⭐ سرکاری سکول معیاری سکول ✅

08/04/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وزیر آباد

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1میں⭐🌹 سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
🥇🥈🥉🏆
جس میں معززین علاقہ اور بچوں کے والدین نے 🌟⭐بھرپور شرکت کی اور طلباء کی محنت کو سراہا

02/04/2026

"A day to celebrate hard work and success! 🏆 Huge congratulations to all the shining stars of GPS MC NO 1 Wazirabad on their Annual Results
🎓✨ Highlights from the Annual Result Day at GPS MC NO 1 Wazirabad. Well done to all "

Photos from GPS MC NO 1  Wazirabad's post 01/04/2026

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1 وزیرآباد🌹❤️ کے پوزیشن ہولڈرز ہونہار طلباء میں سکول سٹاف اور معزز کمیونٹی ممبران تقسیم انعامات کرتے ہوئے 🏆🥇
⭐ سرکاری سکول معیاری سکول ✅

Photos from GPS MC NO 1  Wazirabad's post 01/04/2026

گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1میں⭐🌹 سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
🥇🥈🥉🏆
جس میں معززین علاقہ اور بچوں جے والدین نے 🌟⭐بھرپور شرکت کی اور طلباء کی محنت کو سراہا

31/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل بروز بدھ یکم اپریل 2026 کو سالانہ رزلٹ ہوگا ۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ ضرور سکول تشریف لائیں ۔
GPS MC NO.1 Assistant Commissioner Wazirabad

21/03/2026

عید مبارک ❤️
اللہ پاک آپکے دل کی تمنائیں اور دعائیں اور
عبادت قبول فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🏻🕋

منجانب : سٹاف گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 1وزیرآباد

Want your school to be the top-listed School/college in Wazirabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Main Bazar Near Musaman Buraj Wazirabad
Wazirabad
52000

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:30