18/12/2022
السلام عليكم.
پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت عام ہے۔۔جزاک اللہ
آج 18 دسمبر بروز اتوار مغرب کی نماز کے بعد جامعہ فارقیہ اھلحدیث نظام آباد میں درس قرآن مجید کا انعقاد کیا گیا ہے۔جسمیں مولانا امین محمدی درس قرآن ارشاد فرمائیں گے۔کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
منجانب۔حافظ محمد عبدالمقیت (نائب مدیر جامعہ)