07/09/2023
Understanding mathematics and statistics / course code 9417 / Chapter 9 / Excerise 9 /
Question No.2 / Mean deviation / Co efficient of mean deviation
A place for growing minds
07/09/2023
Understanding mathematics and statistics / course code 9417 / Chapter 9 / Excerise 9 /
Question No.2 / Mean deviation / Co efficient of mean deviation
04/09/2023
Basic maths
07/04/2022
Honourable teacher of my team did an activity to teach the children. I am proud of my team.
Keep it up Khalid Mehmood sahb ❤️
13/03/2022
ماں: بیٹا اٹھو! دیر ہو جائے گی، تمھیں سکول جانا ہے.
بیٹا : نہیں امّی...! بالکل دل نہیں چاہ رہا ہے، سونے دیں!
ماں: اوو ہووو... ! یہ روز روز چھٹی کرنا اچھا نہیں!
بیٹا: مجھے وہاں بچے بالکل پسند نہیں کرتے... اور ٹیچرز بھی مجھ سے نفرت کرتی ہیں!!
ماں: لیکن بیٹا تمھیں سکول تو بہرحال جانا پڑے گا کیونکہ تم بڑے ہو چکے ہو اور سکول کے پرنسپل بھی ہو!
بہترین انسان وہ ہے جو مسائل حل کرتاہے اور بدترین انسان وہ ہے جو مسائل پیدا کرتاہے
20/10/2021
ڈاکٹر نے کہا آپ میں خون کی کمی ہے انار کھاؤ،... انار لیکر آیا تو دیکھا انہیں مجھ سے زیادہ خون کی ضرورت تھی !!🤣😂😜
21/09/2021
09/09/2021
پیپر میں پاس ہونے کے لیے رشوت کا ایک نیا انداز
06/09/2021
کمنٹ میں جواب ضرور دیں۔