Muhammadan Grammar School

Muhammadan Grammar School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammadan Grammar School, School, Wazirabad.

08/08/2024
31/12/2023

محترم والدین پنجاب حکومت کے حکم نامے کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب سکول مورخہ 10 جنوری 24 بروز بدھ اپنے وقت کے مطابق کھولے گا۔
نوٹ جو ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہونا تھے انہیں ری شیڈول کیا گیا ہے لہذا نیا شیڈول اور سلیبس کل یکم جنوری سے سکول آفس سے حاصل کریں۔
سکول آفس ٹائم صبح 9:30 بجے سے 12:30 تک ھو گا۔ شکریہ

12/12/2023

ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞




25/11/2023
25/11/2023
19/08/2023

سکول موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد 21 اگست بروز سوموار کو کھلے گا۔ تمام طلبہ مکمل یونیفارم میں اپنے سکول بیگ اور سمر ٹاسک کے ساتھ سکول تشریف لائیں گے۔

Address

Wazirabad

Telephone

+923456893079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadan Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category