Brightway Public School Wasu

Brightway Public School Wasu Bright Way Public School
📚 فری ایڈمیشن اور فری کتابیں !
🏫 معیاری تعلیم، تربیت یافتہ اساتذہ،!

14/08/2025

برائٹ وے پبللک سکول نزد شہانی مسجد واسو
کی جانب سے تمام اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک

برائٹ وے پبلک سکول نزد شہانی مسجد واسو  کے کلاس فائیو تکے کے ستارے اپنے سکول اور اساتذہ کا نام روشن کرتے ہوئے ۔  میٹرک ر...
25/07/2025

برائٹ وے پبلک سکول نزد شہانی مسجد واسو کے کلاس فائیو تکے کے ستارے اپنے سکول اور اساتذہ کا نام روشن کرتے ہوئے ۔ میٹرک رزلٹ 2025
میں سٹوڈنٹس کے 90 فی صد سے زائد نمبر
اللہ تعالٰی سٹوڈنٹس کو اس بلندی تک لے جائے جہاں منزل منتظر ہے ۔

24/07/2025
ضرورت میل ٹیچر ھوم ٹیوشن سروسز سٹڈی پوائنٹٹیوٹر جو گھر جا کر ٹیوشن پڑھانے پر رضا مند ہو ۔او لیول پڑھانے کا تجربہ ہو ۔تعل...
13/06/2025

ضرورت میل ٹیچر ھوم ٹیوشن سروسز سٹڈی پوائنٹ
ٹیوٹر جو گھر جا کر ٹیوشن پڑھانے پر رضا مند ہو ۔
او لیول پڑھانے کا تجربہ ہو ۔
تعلیم : بی ایس سی / بی ایس ( میتھ ، فزکس ، آئی ٹی )
ٹیوشن : میل سٹوڈنٹ ، او لیول علاقہ DJPS سکول کے قریب
رابطہ : واٹس ایپ 7743646 0300

ضرورت لیڈی ٹیچرتعلیم : بی ایس سی ( میتھ ، فزکس ) یا ، بی ایس ( میتھ ، فزکس )ایسی لیڈی ٹیچر جو علاقہ واسو میں گھر جا کر ٹ...
11/06/2025

ضرورت لیڈی ٹیچر
تعلیم : بی ایس سی ( میتھ ، فزکس ) یا ، بی ایس ( میتھ ، فزکس )
ایسی لیڈی ٹیچر جو علاقہ واسو میں گھر جا کر ٹیوشن پڑھانے پر رضامند ہو ۔رابطہ کرے
فی میل سٹوڈنٹس کلاس 9 سلیبس پنجاب ٹیکسٹ بک
اچھی سیلری
رابطہ : سٹڈی پوائنٹ ہوم ٹیوشن سروسز
ابھی واٹس ایپ کریں 7743646 0300

ضرورت لیڈی ٹیچرتعلیم : بی ایس سی ( میتھ ، فزکس ) یا ، بی ایس ( میتھ ، فزکس )ایسی لیڈی ٹیچر جو علاقہ واسو میں گھر جا کر ٹ...
11/06/2025

ضرورت لیڈی ٹیچر
تعلیم : بی ایس سی ( میتھ ، فزکس ) یا ، بی ایس ( میتھ ، فزکس )
ایسی لیڈی ٹیچر جو علاقہ واسو میں گھر جا کر ٹیوشن پڑھانے پر رضامند ہو ۔رابطہ کرے
فی میل سٹوڈنٹس کلاس 9 سلیبس پنجاب ٹیکسٹ بک
اچھی سیلری

رابطہ : سٹڈی پوائنٹ ہوم ٹیوشن سروسز
ابھی واٹس ایپ کریں 7743646 0300

ضرورت لیڈی ٹیچرعلاقہ واسو میں ھوم ٹیوشن پڑھنے کے لیے ایک لیڈی ٹیچر کی ضرورتھے ۔ جو سائنس مضامین پڑھا سکتی ھو ۔ پر کشش تن...
10/06/2025

ضرورت لیڈی ٹیچر
علاقہ واسو میں ھوم ٹیوشن پڑھنے کے لیے ایک لیڈی ٹیچر کی ضرورت
ھے ۔ جو سائنس مضامین پڑھا سکتی ھو ۔ پر کشش تنخواہ ۔
رابطہ : سٹڈی پوائنٹ
ابھی واٹس ایپ کریں 3646 774 0300

30/03/2025

🎉 برائٹ وے پبلک سکول واسو کی جانب سے آپ سب کو عیدالفطر مبارک! 🎊
✨🌙 عید کی بہار، خوشیوں کی پھوار!
💫 مسکراہٹیں بکھریں، محبتیں پھیلائیں!

🕌 دعاؤں کی روشنی، محبتوں کی خوشبو، عید کا پیام – مبارک ہو آپ کو یہ حسین مقام!

💖 محبت، خلوص اور بھائی چارے کے رنگ، برائٹ وے پبلک سکول واسو کی جانب سے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں!

23/03/2025

Brightway Public School Near Shahani Masjid Wasu
مارچ 1940 کا دن ہماری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
یہ دن ہمیں اتحاد، عزم اور قربانی کی یاد دلاتا ہے، جو قیامِ پاکستان کی بنیاد بنا

ضرورت برائے فی میل ٹیچر ( غزالی سکول ست سرا )  ✅ غزالی سکول ست سرا کو قابل اور با صلاحیت ٹیچر کی ضرورت ہے۔  ✅ بچوں کے سا...
17/03/2025

ضرورت برائے فی میل ٹیچر ( غزالی سکول ست سرا )
✅ غزالی سکول ست سرا کو قابل اور با صلاحیت ٹیچر کی ضرورت ہے۔
✅ بچوں کے ساتھ مثبت رویہ اور بہترین کمیونیکیشن اسکلز
میں مَہارت ہو۔
✅ پر کشش تنخواہ
✅ سیکھنے اور آگے بڑھنے کو مواقع
✅ دلچسپی رکھنے والی ٹیچرز رابطہ کریں ۔
✅ رابطہ نمبر 5767188 0345

01/03/2025

برائٹ وے پبلک سکول نزد شہانی مسجد واسو
قرآن کی تلاوت، دعا اور ذکر سے رمضان کو بابرکت بنائیں۔
رمضان رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔

26/02/2025

رائٹ وے پبلک سکول
نزد شہانی مسجد واسو
✅ پلے گروپ نرسری
✅ کتابیں فری
✅ ایڈمیشن فری
✅خصوصی فیس ڈسکاؤنٹ
✅بچوں کے لیے جھولے
✅کارٹون ٹائم

Address

Wasu Mandi Bahauddin
Wasu
50400

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923007743646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brightway Public School Wasu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Brightway Public School Wasu:

Shortcuts

Share

Category