FCPS Warsak, Peshawar

Call Directions Website Contact the school

FCPS Warsak, Peshawar At FC Public School Warsak, we nurture & empower local students with the knowledge & skills needed to meet today's challenges.

Through quality education & holistic development, we prepare future leaders to excel in a dynamic world.
{PRINCIPAL}

15/08/2026

Happy Independence Day at Fort Balahisar Peshawar

ایف سی ٹیوشن سنٹر۔پلے گروپ سے ایف ایس تک تمام مضامین پڑھائے جائیں گے۔ FCPS  کے ساتھ ساتھ APS اور دیگر اداروں کے طلباء بھ...
27/04/2026

ایف سی ٹیوشن سنٹر۔
پلے گروپ سے ایف ایس تک تمام مضامین پڑھائے جائیں گے۔ FCPS کے ساتھ ساتھ APS اور دیگر اداروں کے طلباء بھی ٹیوشن سنٹر میں آ سکتے ہیں۔ انتہائی مناسب فیس میں بہترین تعلیم۔
کلاسز 4 مئی 2026 سے انشاء اللہ
Warsak Radio fans

ایف سی پبلک اسکول ورسک میں نویں اور دسویں جماعت میں داخلے جاری ہیں۔ گورنمنٹ نصاب کے تحت پشاور بورڈ سے الحاق شدہ، بہترین ...
26/04/2026

ایف سی پبلک اسکول ورسک میں نویں اور دسویں جماعت میں داخلے جاری ہیں۔ گورنمنٹ نصاب کے تحت پشاور بورڈ سے الحاق شدہ، بہترین اساتذہ کی زیرِ نگرانی معیاری تعلیم اور بہترین تربیت وہ بھی نہایت کم فیس میں۔ برائے رابطہ:
ایف سی ٹریننگ سنٹر ورسک
0318 9201316, 0306 5664160

Warsak Radio Lito R Gerson

Dear Students, Roll number slips for Matric Exams 2026 have been uploaded. Please visit the Admin office on 30th March 2...
26/03/2026

Dear Students,
Roll number slips for Matric Exams 2026 have been uploaded. Please visit the Admin office on 30th March 2026 for your roll number slip.
Also FCPS & C Razmak will open for regular classes on 30th March 2026 (insha'Allah)
Regards
Management FCPS & C Razmak

27/02/2026

تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول عید کے بعد 30 مارچ 2026 کو کھلے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج رزمک

20/02/2026

تمام بچوں اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول یکم مارچ تک بند رہے گا۔ یکم مارچ کو دوبارہ اطلاع دے دی جائے۔ شکریہ
انتظامیہ ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج رزمک

11/02/2026

تعلیمی بورڈ بنوں کی جانب سے آن اسکرین مارکنگ کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ جوابی کاپی (Answer Sheet) سے متعلق ریگولر اور پرائیویٹ طلباءکے لیے مکمل اور مرحلہ وار ہدایات اس ویڈیو میں فراہم کی گئی ہیں۔ تمام طلباء سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو توجہ سے دیکھیں اور ہدایات پر مکمل عمل کریں۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء وطالبات لازمی طور پر 23 فروری 2026 سے کلاسز کو جوائن کریں۔ شکریہ
نوٹ:- ویڈیو کی وائس اوور اے آئی جینیریٹڈ ہے، اس لیے الفاظ کی ادائیگی مختلف ہو سکتی ہے۔

تعلیمی بورڈ بنوں نے انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026ء کیلئے داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نارمل فیس کیساتھ آخری تاریخ 20...
10/02/2026

تعلیمی بورڈ بنوں نے انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026ء کیلئے داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نارمل فیس کیساتھ آخری تاریخ 20 فروری 2026ء مقرر کی ہے۔ تمام طلباء وطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کالج کلرک فدا محمد صاحب سے رابطہ کر کے اپنا ایڈمیشن 15 فروری تک کنفرم کر لیں۔ اگر آپ سیکنڈ ایئر کے ساتھ فرسٹ ایئر کا داخلہ بھی بھجوانا چاہتے ہیں تو بھی بابو صاحب کو بتا دیں۔
شکریہ
انتظامیہ ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج رزمک

We stand with the people of Kashmir.
05/02/2026

We stand with the people of Kashmir.

میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کے لیے نیک خواہشات۔ایف سی پبلک اسکول اینڈ ...
28/01/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کے لیے نیک خواہشات۔
ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج رزمک

Address

STA FC Garrison, Peshawar, KP
Warsak
24680

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00

Telephone

+92414313143

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FCPS Warsak, Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to FCPS Warsak, Peshawar:

Shortcuts

Share