Elementary & Secondary Education Department KPK

Elementary & Secondary Education Department KPK Don't share anything that couldn't be related to education

اہم اطلاعانڈکشن پروگرام کی DMC Verification کے لیے چالان فیس 700 روپے جبکہ Postal Charges 150 روپے مقرر ہیں۔تمام امیدوار...
25/07/2026

اہم اطلاع

انڈکشن پروگرام کی DMC Verification کے لیے چالان فیس 700 روپے جبکہ Postal Charges 150 روپے مقرر ہیں۔

تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 700 روپے چالان فیس اور 150 روپے پوسٹل چارجز سے کم رقم کا کوئی بھی چالان جمع نہ کروائیں۔

کم رقم پر جمع کرایا گیا چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا اور ایسی صورت میں آپ کی DMC Verification نہیں کی جائے گی۔

نوٹ:
متعلقہ DEO کے Covering Letter کے بغیر کسی بھی امیدوار کی DMC Verification نہیں کی جائے گی۔ مزید برآں، کسی بھی امیدوار کو Verification بائی ہینڈ (By Hand) فراہم نہیں کی جائے گی۔

21/07/2026

وزیرِ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور دیگر اعلیٰ حکام کل 22 جولائی 2026 کو ضلع چارسدہ کا دورہ کریں گے۔
اس موقع پر ضلع کی تعلیمی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، فرنیچر کی فراہمی، PTC فنڈز، نئی بھرتیوں، ای ٹرانسفر پالیسی، انرولمنٹ مہم، اسکولوں میں سہولیات کی کمی، سیکنڈ شفٹ/GCS اسکولز اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ مختلف سرکاری اسکولوں اور RPDC سنٹر کا بھی دورہ کیا جائے گا۔

وفاقی ملازمین کے لیے خوشخبری حکومت پاکستان نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد ایڈہاک الاؤنس اضافے کے ساتھ ساتھ کنوی...
21/07/2026

وفاقی ملازمین کے لیے خوشخبری
حکومت پاکستان نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد ایڈہاک الاؤنس اضافے کے ساتھ ساتھ کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور محروم ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد ڈسپریٹی ریڈیکشن الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری!🇵🇰 وفاقی حکومت نے 15 فیصد Disparity Reduction Allowance (DRA-2026) کی منظوری دے ...
21/07/2026

وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری!
🇵🇰 وفاقی حکومت نے 15 فیصد Disparity Reduction Allowance (DRA-2026) کی منظوری دے دی۔
وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق BPS-1 سے BPS-22 تک کے ان وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد DRA دیا جائے گا

جو پہلے سے Disparity Reduction Allowance وصول کر رہے ہیں۔
💰 یہ الاؤنس 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ کی بنیاد پر ہوگا۔

📅 اطلاق یکم جولائی 2026 سے
یہ فیصلہ وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم مالی ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔

Salary increase notification 2026. Federal government of Pakistan
21/07/2026

Salary increase notification 2026. Federal government of Pakistan

21/07/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے مطابق ایس ایس ٹی ٹیسٹ منسوخ نہیں کیے جائیں گے.
البتہ امتحان میں غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے کے شبہ میں بعض امیدواروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اگر کوئی امیدوار قصوروار ثابت ہوا تو اس کا پرچہ منسوخ کر دیا جائے گا۔ کمیشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق مزید کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
باقی تمام امیدواروں کا رزلٹ مقررہ وقت پر جاری کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے درج ذیل اراکین کو ان کے ناموں کے سامنے لکھے گئے محکموں کا پارلیمانی سیکرٹری...
21/07/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے درج ذیل اراکین کو ان کے ناموں کے سامنے لکھے گئے محکموں کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ یہ تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہے:

Pst order
21/07/2026

Pst order

21/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اساتذہ اور ہیڈ مسٹریسز / پرنسپلز صاحبان،
​ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمل) اپر دیر کی جانب سے جونیئر کیڈر سے سینئر کیڈر ترقی کے سلسلے میں تمام متعلقہ اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ترقی کے کیسز/فائلیں فوری طور پر تیار کریں۔ اور پیر کے دن 20 جولائی 2026 تک دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع دیر بالا کے سیکنڈری اسٹیبلشمنٹ برانچ میں جمع کرائیں
​ترقی کی فائل میں شامل کرنے کے لیے مطلوبہ دستاویزات (Documents) کی حتمی فہرست درج ذیل ہے، جنہیں اسی ترتیب کے مطابق فائل میں لگانا لازمی ہے:
​📋 General Checklist of Documents to be Attached in Sequence:
1.​Personal File & Bio-Data of the teacher.
2.​Non-Involvement Certificate & Service Certificate /
3.Synopsis.
​PERs (Performance Evaluation Reports) for the last 5 years.
4.​Initial Appointment Order & all subsequent Transfer Orders.
5.​Copy of CNIC.
6.​SSC (Matric) Certificate & DMC.
7.​HSSC (Intermediate) Certificate & DMC.
8.​BA/BSc Degree & DMC.
9.​MA/MSc Degree & DMC.
​B.Ed / M.Ed Degree & DMC.
10.​Professional Sanad/Certificate (CT/DM/Shahadat-ul-Alamia Sanad
11.FBR Decleration (Assets statement)
​ضروری انتباہ: تمام دستاویزات کو متعلقہ اسکول کے سربراہ سے لازمی تصدیق (Attest) کروائیں۔ نامکمل فائلیں یا مقررہ وقت (پیر صبح 10:00 بجے) کے بعد موصول ہونے والے کیسز کو آئندہ پری ڈی پی سی (DPC) میٹنگ کے لیے قبول نہیں کیا جائے گا، اور کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ داری براہِ راست متعلقہ ٹیچر پر ہوگی۔
نوٹ تمام اساتذہ کرام کے سہولت کے لیے ACR Form، Biodata، Service Certificate، Non-Involvement Certificate، Synopsis، Result کے فارمیٹس گروپ میں اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔
براہِ کرم ان فارمیٹس میں صرف اپنی مطلوبہ معلومات درج کریں اور اپنی طرف سے کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہ کریں۔
شکریہ۔

​ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمل)
اپر دیر

27/09/2025

Address

GHS JatGram
Wari
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elementary & Secondary Education Department KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Elementary & Secondary Education Department KPK:

Shortcuts

Share

Category