جامعہ امینیہ رضویہ واربرٹن

جامعہ امینیہ رضویہ واربرٹن jamia Amina rizvia official

17/06/2026

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "If there was to have a Prophet after me, it would have been 'Umar bin Al-Khattab."
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3686

17/06/2026
17/06/2026

01 محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہے
ایصال ثواب اور نذر و نیاز کا اہتمام فرمائیں

مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں *مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* کے عرس م...
04/06/2026

مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں *مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* کے عرس مبارک کے موقع پر اجتماعِ ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں اساتذہ کرام و طلباء کرام نے شرکت کی۔
اجتماع پاک کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا ۔
بعد ازاں ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور منقبتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ پڑھی گئی۔

مولانا محمد عرفان عطاری مدنی نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پر سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔
اس موقع پر قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

اجتماع کے اختتام پر طلباء کرام کو لنگرِ عثمانی بھی پیش کیا گیا ۔

مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن

04/06/2026

جنت میں پیارے نبیﷺ کے رفیق
یومِ شہادت امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
18 ذو الحجۃ الشریف 35ھ

14/05/2026

ان شاءاللہ عزوجل
16 مئی بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء
جامعہ امینیہ رضویہ منڈی واربرٹن

الحمد للّٰہ عزوجل 16 واں سالانہ جلسہ دستار فضیلت تمام دوستوں کو  خصوصی دعوت ہے لازمی شرکت فرمائے گا جامعہ امینیہ رضویہ م...
12/05/2026

الحمد للّٰہ عزوجل 16 واں سالانہ جلسہ دستار فضیلت تمام دوستوں کو خصوصی دعوت ہے لازمی شرکت فرمائے گا
جامعہ امینیہ رضویہ منڈی واربرٹن

28/04/2026
26/02/2026

*Ramzan ul Mubarak Ke 2 Khaas Wazaif ❤️📿*

22/02/2026

صدقہ فطر کب ادا کریں ؟

Address

Muhalla Eid Gah Mandi Warburton Nankana
Warburton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ امینیہ رضویہ واربرٹن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share