Govt. Degree College For Women Warburton Nankana Sahib

Govt. Degree College For Women Warburton Nankana Sahib warburton

25/11/2020
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن ضلع ننکانہ صاحب نے شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا
28/07/2020

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن ضلع ننکانہ صاحب نے شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

22/07/2020

Roll number slip BA .BSC .available in government degree college for women WARBURTON district nankana sahib

22/07/2020

آنلاین پیپر دینے کا طریقہ :
🌐1-آپکو یونیورسٹی کی طرف سے ای میںل آئے گی جس پہ تمام ہدایات اور سوفٹویئر کا لنک دیا گیا ہوگا
آپ نے اس لنک کو اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں انسٹال کرلینا ہے
یاد رہے کہ اس سوفٹویئر کے انسٹال ہونے کیلئے
Window 10
Ram 4 GB
Hard 250 se ziada
ہونی چاہیے پھر یہ سوفٹویئر انسٹال ہوگا اس کا نام SEB ہے safe exams browser
🌐2_جب آپکا لنک سے سوفٹویئر انسٹال ہوجاے گا تو آپ اس کے Demo کا لنک اوپن کرنا ہوگا جو آپ کا پاسورڈ اور رجسٹریشن نمبر لکھنے سے اوپن ہوگا
جب سوفٹویئر اوپن ہوجاتا ہے تو اس سے آپکے لیپ ٹاپ کی تما م سائیٹ بند ہو جاتی ہیں اس سے آپ واپس جاؤ گے تو آپکا پیپر سبمٹ نہیں ہوسکتا مطلب آپکا پیپر ہوا ہی نہیں اس لیے واپس نہیں جاسکتے

🌐3_جس دن آپکا پیپر ہوگا اس سے ایک دن پہلے گوگل میٹنگ کا لنک آپ کو بھیجا جائے گا جو کہ پیپر شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے شروع ہوگی جس میں آپ کو سسٹم چلانے والا جو آپکی مسلسل نگرانی کررہا ہوتا ہے وہ آپ کا کمرہ فرش اور دروازے دیکھے گا تاکہ کسی طرح کی نقل نہ کی جاسکے یہ گوگل میٹنگ مسلسل پیپر کے دوران چلتی رہتی آپ کا فیس ، حرکات و سکنات ریکارڈ ہورہی ہوتی ہے نگران کی آواز آپکے کانوں میں آجاتی ہے نام کے ساتھ کی آپ کیا کررہےہو میں آپکا پیپر کینسل کردوں گا

🌐4_اس آدھے گھنٹے کے بعد وہ نگران آپ کو پیپر کی فائیل کا لنک بھیجے گا جو کہ اپنے وقت پر اوپن ہوگا آپ نے رجسٹریشن نمبر اور پاسورڈ لگا لینا ہے وقت پہ پیپر بند ہوجاے گا

🌐5_کم از کم 3 ڈیواسز ساتھ کنیکٹ کرلینا ورنہ نیٹ کا ایشو آگیا تو آپ والا نہیں جاکر کنیکٹ کرسکتے کیونکہ صرف ایک ہی چانس ہوتا ہے

🌐6-کیا ہم نقل کرسکتے ہیں ؟
جواب : نہیں بالکل نہیں
علیحدہ علیحدہ گروپس میں آپکا پیپر ہوگا اور آپ کو دیکھنے والے زیادہ ہوں گے ہر وقت آپکی ریکارڈنگ ہورہی ہوتی ہے آپکی آواز وہ سن لیتے ہیں اس لئے احتیاط کرنا

Beautiful view government degree college for women warburton district nankana sahib
13/07/2020

Beautiful view government degree college for women warburton district nankana sahib

24/05/2020

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن ضلع ننکانہ کی جانب سے تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک

Very beautiful view of the Government Degree College for Women in Warburton District Nankana Sahib
06/04/2020

Very beautiful view of the Government Degree College for Women in Warburton District Nankana Sahib

Address

Warburton

Telephone

0562794488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Degree College For Women Warburton Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Degree College For Women Warburton Nankana Sahib:

Shortcuts

Share