23/12/2025
گورنمنٹ پراںٔمری سکول جوغا کے تمام پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو امتحان میں شاندار کامیابی اور پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
آپ کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی رنگ لے آئی
یہ کامیابی آپ کا حق تھی۔
پوزیشن حاصل کرنا آپ کی قابلیت اور عزم کا ثبوت ہے، ہمیں آپ پر فخر ہے۔
آپ نے اپنی کامیابی سے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔
دعا ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں کی منازل طے کرتے رہیں۔
یہ کامیابی مستقبل کی بڑی کامیابیوں کی شروعات ہے، بہت بہت مبارک ہو!