GPS sadiq abad UC chapar wari dir_u

GPS sadiq abad UC chapar wari dir_u GPS sadiq abad located near kass chapar tehsil wari distt dir upper kpk, the page is made for inform

Annual Result day, session 2024-25 .
22/12/2025

Annual Result day, session 2024-25 .

ہیڈماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول صادق آباد سید حضرت صاحب  بی پی ایس 17 ترقی پر  مبارکباد پیشں کرتے ہیں۔
29/08/2025

ہیڈماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول صادق آباد سید حضرت صاحب بی پی ایس 17 ترقی پر مبارکباد پیشں کرتے ہیں۔

آج جی پی ایس صادق آباد میں انچارج حواس خان صاحب کی زیرنگرانی 14 آگست کا تقریب جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا ۔
14/08/2025

آج جی پی ایس صادق آباد میں انچارج حواس خان صاحب کی زیرنگرانی 14 آگست کا تقریب جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا ۔

01/03/2025

گاؤں صادق آباد کے پرائمری سکول طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت نرسری تا چہارم کے سالانہ امتحان 12 مارچ سے شروع ہو گا ۔ امتحان پرائمری سکول صادق آباد میں ہوگا ۔ حاضری یقینی بنائے ۔

01/03/2025

گاؤں صادق آباد کے پرائمری سکول طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت پنجم کے سالانہ امتحان 4 مارچ بروز منگل سے شروع ہو گا ۔ امتحان ہال مڈل سکول صادق آباد میں ہوگا ۔ حاضری یقینی بنائے ۔

26/01/2025

والدین کو پیغام دی جاتی ہے کہ موسم سرما کے تعطیلات کا ایک مہینہ گزر گیا لہذا آپ صاحبان مہربانی کرکے اپنے بچوں کی صحت ،تعلیم و تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دے ۔

صفائی مہم ۔ ( صفائی نصف ایمان ہے)
06/05/2024

صفائی مہم ۔ ( صفائی نصف ایمان ہے)

 ّٰہآج عزت مآب جناب پیر محمد صاحب سکول ہذا تشریف لائے اور اپنے دستہ مبارک سے بچوں کو داخل کروایا ۔ ہم سال 2024 سکول داخل...
26/04/2024

ّٰہ
آج عزت مآب جناب پیر محمد صاحب سکول ہذا تشریف لائے اور اپنے دستہ مبارک سے بچوں کو داخل کروایا ۔
ہم سال 2024 سکول داخلہ مہم میں اپنے ہدف سے بھی آگے بڑھ گئےہیں۔
والدین کی خدمت میں گزارش ہے کہ آپ کے گھر میں جتنے بھی داخلے کے قابل بچے ہیں تو انہیں آج ہی اپنے سکول جی پی ایس صادق آباد میں داخلہ دلوائیں۔ تاکہ کوئی بھی بچہ/بچی تعلیم سے محروم نہ رہے۔ کیونکہ تعلیم ہر بچے/بچی کا بنیادی حق ہے۔ شکریہ


Pir Muhammad

جی پی ایس صادق آباد میں جتنے بھی بچوں نے کامیابی حاصل کی ہیں ان تصاویر میں آپ اپنے بچوں کو دیکھ کر آنکھیں لطف اندوز کرسک...
30/03/2024

جی پی ایس صادق آباد میں جتنے بھی بچوں نے کامیابی حاصل کی ہیں ان تصاویر میں آپ اپنے بچوں کو دیکھ کر آنکھیں لطف اندوز کرسکتے ہیں ۔ مبارکباد ۔

الحمداللہ آج سیشن 2023-24 کا نتیجہ اختتام کو پہنچا ۔ جتنے طلباء پاس ہوگئے ہیں انکو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جتنے بھی...
30/03/2024

الحمداللہ آج سیشن 2023-24 کا نتیجہ اختتام کو پہنچا ۔ جتنے طلباء پاس ہوگئے ہیں انکو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جتنے بھی ناکام ہوگئے ہیں ان کیلئے یہ ہیں کہ دوبارا سے محنت کرکے ثابت کرے کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ۔

01/03/2024

گاؤں صادق آباد کے تمام والدین اور سربراہان حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ادارہ ہذا آج یعنی 1مارچ 2024 سے کھلی ہے اور 4 مارچ سے سالانہ امتحانات شروع ہونگے ۔لہٰذا آپ صاحبان سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیے ۔
شکریہ!

Address

Warai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS sadiq abad UC chapar wari dir_u posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category