GMS Badali Dir Upper

GMS Badali Dir Upper GMS Badali is a prestigious institution which spread knowledge in the far off mountain of skyland

سکول ہذا میں سیکنڈ سمسٹر (سمسٹر خزاں) امتحان کےچند عکس
12/12/2025

سکول ہذا میں سیکنڈ سمسٹر (سمسٹر خزاں) امتحان کےچند عکس

14/09/2025

اطلاع عام!
معزز والدین اور سرپرست حضرات خیبر پختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک تعلیمی سال کو دو سمسٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے جنھیں بہار سمسٹر اور خزان سمسٹر کا نام دیا گیا ہے

نوٹیفیکیشن کے مطابق سال میں دو امتحانات لیے جائنگے ایک امتحان ستمبر کے 15 تاریخ سے جبکہ دوسرا دسمبر کے مہینے میں لیا جائیگا جن میں پاس ہونا آپ کے بچے کیلئے انتہائی ضروری ہے

اسی سلسلے میں 15 تاریخ سے آپکے بچے کے پہلے سیمسٹر کا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ اسلئے آپ صاحبان سے گذارش ہے کی بچے کے ساتھ بیٹھ کر بچے کو مشقی سوالات خالی، جگہیں اور مشق میں موجود مختلف سوالات یاد کرنے میں مدد کرے تاکہ امتحان میں آپکے بچے کو پرچہ حل کرنے میں کوئی مشکلات پیدا نہ ہو
شکریہ
منجانب: جملہ سٹاف گورنمنٹ سکولز

03/03/2025

انشاءاللہ سالانہ امتحانات 2025 کل سے شروع ہوں گے، اس لئے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

Date sheet GMS Badali
03/03/2025

Date sheet GMS Badali

28/12/2024

Address

Warai
2400

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:20
Tuesday 08:00 - 14:20
Wednesday 08:00 - 14:20
Thursday 08:00 - 14:20
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:20

Telephone

+923068996661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Badali Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS Badali Dir Upper:

Shortcuts

Share

Category