22/08/2026
📢 اہم ترین اطلاع! 📢
محترم والدین اور پیارے طلبہ!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جناح کالج واں بھچراں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست، بروز سوموار سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
✨ ضروری ہدایات:
⏰ کالج ٹائمنگ: صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
👔 یونیفارم: تمام طلبہ کے لیے مکمل سکول/کالج یونیفارم میں آنا لازمی ہے
📚 سامان: تمام طلبہ اپنی کتابیں، کاپیاں اور ضروری سامان مکمل تیاری کے ساتھ لے کر آئیں