Ashraf KHEL WANA

Ashraf KHEL WANA My life motto is 'Do my best, so i can't blame my self for anything.'

آج دوپہر وانا بازار میں نئے بس سٹینڈ کے مطالبے کے سلسلے میں اشرف خیل قبیلے کا جرگہ ہوا جس میں عمائدین کے علاوہ قبیلے کے ...
10/02/2025

آج دوپہر وانا بازار میں نئے بس سٹینڈ کے مطالبے کے سلسلے میں اشرف خیل قبیلے کا جرگہ ہوا جس میں عمائدین کے علاوہ قبیلے کے دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور کل ساڑھے نو بجے وانا بازار میں اشرف خیل قبیلے کا دوبارہ جرگہ ہوگا
Copy

وانا: قوم اشرف خیل کا نئے جنرل بس سٹینڈ کے خلاف گرینڈ جرگہ، شدید تحفظات کا اظہاروانا (نمائندہ خصوصی) وانا بازار میں نئے ...
05/02/2025

وانا: قوم اشرف خیل کا نئے جنرل بس سٹینڈ کے خلاف گرینڈ جرگہ، شدید تحفظات کا اظہار

وانا (نمائندہ خصوصی) وانا بازار میں نئے جنرل بس سٹینڈ کے خلاف قبیلہ اشرف خیل کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں قبائلی عمائدین، علماء، مقامی افراد اور سٹنیڈ متاثرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ملک جانباز خان، ملک بہادر خان، مارث خان، ملک اینار خان، مولانا رحمت اللہ، مولانا سلطان خان، ملک عبدالعلی و دیگر نے حکومت کے فیصلے پر سخت اعتراض کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل بس سٹینڈ کی مد میں حکومت نے قوم کاکا خیل اور قوم اشرف خیل دونوں کو D کلاس لائسنس جاری کیے ہیں، لیکن مقامی ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم اشرف خیل کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک اشرف خیل قبیلے کو نظر انداز کیا ہے اگرچہ قانون کے مطابق دونوں قبیلے الگ الگ سٹینڈز کے حقدار ہیں۔

منشی باز گل نے کہا کہ وانا بازار میں پہلے سے موجود بس سٹینڈز کو ختم کرانے کے باعث 36 منشی بے روزگار ہوچکے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور ان بچے فاقے گزارنے پر مجبور ہیں۔

جرگے نے انکشاف کیا کہ سٹی اور تنائی تھانہ میں غیر قانونی طور پر پرائیویٹ افراد کو بٹھایا گیا ہے، جو بس سٹینڈ کے نام پر زبردستی گاڑیوں سے مسافروں کو اتار کر بھتہ وصول کر رہے ہیں۔

جرگے نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کے دیگر شہروں کی طرح وانا میں بھی متعدد بس سٹینڈز قائم کرنے کی اجازت دی جائے۔ شرکاء نے حکومت کو پانچ تاریخ تک کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری رہا تو سنگین تصادم کا خطرہ لاحق ہوگا، جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور پولیس پر عائد ہوگی۔
Copy

29/03/2023

Ashraf Khel Wana

29/03/2023
19/06/2022

Waziristan Ashraf Khel village ♥ ♥

15/10/2021

Look at this we all call that Donkey has no sense. But here Donkey done an excellent job.

11/04/2018

Hahahah......

07/04/2018

See it

26/11/2017

see it and like the page

21/11/2017

see good tapay in wana school program

Address

S. W. A Wana Ashraf Khel
Wana
AKDC101

Telephone

03035067129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf KHEL WANA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ashraf KHEL WANA:

Shortcuts

Share