Spogmei Girls school Daza Ghundai

Spogmei Girls school Daza Ghundai Spogmei Girls school Wana is situated in Daza Ghundai Wana Waziristan.

The Aim of this school is to educate the girls of Wana Waziristan.we use different methods and techniques to educate our belved students.we have highly educated staff in our school 🏫

01/02/2026

جہاں خلوص نیت، مخلص قیادت اور درست رہنمائی مل جائیں، وہاں پسماندہ علاقے بھی روشنی کی مثال بن جاتے ہیں۔برائٹ فیوچر اور خی...
18/01/2026

جہاں خلوص نیت، مخلص قیادت اور درست رہنمائی مل جائیں، وہاں پسماندہ علاقے بھی روشنی کی مثال بن جاتے ہیں۔
برائٹ فیوچر اور خیبر پختونخوا یوتھ افیئرز کے اشتراک سے شروع ہونے والا ڈیجیٹل مہارتیں پروگرام وزیرستان کے لیے صرف ایک تعلیمی سرگرمی نہیں بلکہ سوچ کی تبدیلی، خود اعتمادی کی بحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ اسی سلسلے میں سپوگمئی اسکول لوئر دژاغونڈئی میں موجود کمپیوٹر لیب کو اس پروگرام میں شامل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو محدود وسائل کے باوجود بھی بڑے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اس مخلصانہ اور ہمدردانہ کوشش میں گل نیسہ وزیر اور ان کے تمام ممبرز کا کردار قابلِ فخر اور تحسین ہے، جن کی محنت، اخلاص اور خاموش خدمت نے علاقے کے بچوں اور بچیوں کے لیے علم اور ہنر کے دروازے کھول دیے۔
صرف دس دنوں کے مختصر عرصے میں ہماری دو بیٹیاں اور دو بھتیجیاں نے ایسا مظاہرہ کیا کہ سب کو حیران کر دیا۔ انہوں نے
MS WORD
کے مختلف مینیو پر اعتماد کے ساتھ درست جوابات دیے اور دی گئی اشکال (Shapes)
کو نہایت خوبصورتی، ترتیب اور پروفیشنل انداز میں سیٹ کیا۔ ان کی کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ صحیح رہنمائی اور محبت بھری تربیت بچوں کی صلاحیتوں کو چمکنے کا موقع دیتی ہے۔
یہ کوشش صرف سپوگمئی اسکول لوئر دژاغونڈئی تک محدود نہیں رہی بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک مثبت، تعمیری اور قابل تقلید مثال بن چکی ہے۔ علاقے کے لوگوں نے اس نیک اقدام کو دل سے سراہا اور کھل کر اس کی تعریف کی۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ایسی مخلص اور نتیجہ خیز کوششوں کو مزید حمایت اور وسعت دی جائے۔ ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایم این اے اور ایم پی اے صرف دعووں تک محدود نہ رہیں بلکہ ایسے تعلیمی اور ہنر مندانہ پروگرامز کے لیے فنڈز ریلیز کریں۔ دیگر مخیر حضرات اور سماجی کارکن بھی آگے بڑھیں اور اس نیک مقصد میں حصہ ڈالیں، تاکہ یہ روشنی ہر گھر اور ہر بچہ تک پہنچ سکے۔
کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ:
تعلیم اور ہنر وہ چراغ ہیں جو نسلوں کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔
ہمارا خواب — ہنر مند وزیرستان
آج سکھائیں گے، کل سنواریں گے۔

سپوگمئ گرلز سکول میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح🤲👉سپوگمئ گرلز سکول میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں...
18/09/2025

سپوگمئ گرلز سکول میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح🤲👉
سپوگمئ گرلز سکول میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں پرنسپل اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی پرنسل نے کہاں کے کمپیوٹر لیب کا افتتاح طالبات کو جدید تعلیم سے اہنگ کرنے کی جانب ایک اہم اقدام ہے

16/08/2025

دعا وکړئ وطن والو امن غواړو امن غواړو

13/08/2025





Spogmei Girls school Daza Ghundai

16/07/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉


       Spogmei Girls school Daza Ghundai ٹیچرز کی ٹریننگ ایک نہایت اہم اور نازک شعبہ ہے کیونکہ انہی بنیادوں پر بچے کی سی...
22/05/2025









Spogmei Girls school Daza Ghundai

ٹیچرز کی ٹریننگ ایک نہایت اہم اور نازک شعبہ ہے کیونکہ انہی بنیادوں پر بچے کی سیکھنے کی صلاحیتیں اور رجحانات تشکیل پاتے ہیں۔

21/05/2025
20/05/2025











              Spogmei Girls school Daza Ghundai
14/05/2025














Spogmei Girls school Daza Ghundai

  عید الفطر مبارک 🎆🎆🎆🎆🎆Spogmei Girls school Daza Ghundai
30/03/2025



عید الفطر مبارک 🎆🎆🎆🎆🎆

Spogmei Girls school Daza Ghundai

Address

Wana

Telephone

+923341503449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spogmei Girls school Daza Ghundai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category