20/08/2026
🌙 ضرورتِ معلم — نیو موسیٰ نیکہ پبلک ہائی سکول وانہ 📚🕌
نیو موسیٰ نیکہ پبلک ہائی سکول وانہ کو ایک ماہر اور باصلاحیت مولانا صاحب کی اشد ضرورت ہے، جو:
✨ ناظرہ قرآنِ پاک کی تعلیم میں ماہر ہوں
✨ تجوید و مخارج پر مکمل عبور رکھتے ہوں
✨ بچوں کو محبت، شفقت اور بہترین تربیتی انداز میں قرآنِ پاک پڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہوں
📍 لوکیشن: بائی پاس روڈ، سٹی ون، وانہ
📱 رابطہ بذریعہ WhatsApp: 03040571671
🏫 یا براہِ راست سکول آفس تشریف لائیں۔
آئیں! بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں۔
📖 قرآن کی تعلیم — ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے
🌱 New Musa Nikka Public High School Wana
🎓 Quality Education | Islamic Education | Character Building
#ماشاءاللہ