𝐍𝐀𝐒𝐖𝐀 - 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐈 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍

  • Home
  • Pakistan
  • Wana
  • 𝐍𝐀𝐒𝐖𝐀 - 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐈 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍

𝐍𝐀𝐒𝐖𝐀 - 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐈 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 NASWA stands for Nawai Sahar Welfare Association.

It is a non-profit and non-governmental organization dedicated to raising people's standards of living in South Waziristan Agency through better health care, education, and agriculture development as well as stopping environmental deterioration.

"Life isn't about finding yourself , life is about creating yourself."
14/04/2025

"Life isn't about finding yourself , life is about creating yourself."

06/04/2025

"ہر بچے کو انسانیت کے بڑے فائدے کے لیے سکول میں داخلہ لینا ضروری ہے۔
WAWA mass enrollment campaign 2025.

پشاور  آج پشاور گورنر ہاؤس میں وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے واوا کی  اکیسویں واں  سالانہ سکالرشپ اور ایوارڈ پروگر...
07/12/2024

پشاور
آج پشاور گورنر ہاؤس میں وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے واوا کی اکیسویں واں سالانہ سکالرشپ اور ایوارڈ پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے شملہ آف دی ائیر عمر فاروق والد پیر محمد جے خیل وزیر تھے۔

نوائے سحر ویلفیئر ایسوسی ایشن/ نسوا کی طرف سے نہ صرف واوا بلکہ جے قبیلہ سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج رزمک کے سٹوڈنٹ شملہ آف دی ائیر عمر فاروق کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نسوا کے چیئرمین عمران وزیر اور میڈیا کوارڈینیٹر آدم خان وزیر نے کہا کہ عمر فاروق نے صرف اپنے قوم جے خیل بلکہ پورے وزیرستان کا سر فخر سے بلند کیا جوکہ اہل علاقہ اعظم ورسک کیلئے ایک خوش آئند بات ہے۔

Question yourself deep inside that what you have done for this planet ? At least in your entirelife do something positiv...
05/06/2024

Question yourself deep inside that what you have done for this planet ? At least in your entirelife do something positive for the planet earth “our home”.
The easiest and much necessary work you can is to plant.


نوائ سحر ویلفیئر ایسوسی  ایشن کی جانب سے ایگزیکیو ممبر اور میڈیا فوکل پرسن، جرنلسٹ و جیو نیوز نمائندہ آدم خان وزیر کی سر...
27/05/2024

نوائ سحر ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایگزیکیو ممبر اور میڈیا فوکل پرسن، جرنلسٹ و جیو نیوز نمائندہ آدم خان وزیر کی سربراہی میں حراء پبلک ھائ سکول کالوشہ اعظم ورسک تحصیل برمل لوئر ساؤتھ وزیروزیرستان کا دورہ !

دورے کا مقصد حراء سکول میں نسوا کی جانب سے داخل کیے گئے غریب اور یتیم بچوں کا فالواپ اور کچھ پہلے سے ایڈمیٹڈ غریب اور یتیم طلباء، جن کو اپنے گھر والے سپورٹ نہیں کر سکتے، ان کی مالی معاونت نسوا کی طرف سے ادا کرنے اور فیسوں کے حوالے سے سکول انتظامیہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی گئی۔

حراء سکول انتظامیہ نے مکمل تعاون کا اعلان کردیا جس پر نسوا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سکول انظامیہ کا شکریہ ادا کردیا گیا ۔ جو نہ صرف ان غریب اور یتیم بچوں, بلکہ پورے علاقے کی تعلیم اور ترقی کیلئے مثبت پیغام اور خوش آئند بات ہیں ۔

Mass enrollment by NASWA in GHS Azam Warsak, Grateful to the staff, school Principal and all those who support us in thi...
11/05/2024

Mass enrollment by NASWA in GHS Azam Warsak, Grateful to the staff, school Principal and all those who support us in this combine cause of Humanity.

02/05/2024

ضلع لوئر جنوبی وزیرستان وانا میں ڈیرہ بورڈ کے زیر انتظام 18 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات کیلئے انتظامیہ نے کل آٹھ ہالز قائم کئے گئے ہیں جس میں 2100 کے قریب طلباء وطالبات میٹرک امتحانات کے پرچے دے رہے ہیں۔ مقامی قبائل اور واوا نقل کو ختم کرانے میں کسی حد تک کامیاب دکھائی دے رہی ہے۔ مزید تفصیل بتارہے ہیں نمائندہ جیو نیوز آدم خان وزیر۔

Please keep your children inside school and educate your surrounding.Door to door education campaign in  .
29/04/2024

Please keep your children inside school and educate your surrounding.
Door to door education campaign in .

خوش خبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                      ضلع لوئر جنوبی وزیرستان میں نوائے سحر ویلفیئر ایسوسی ایشن جو کہ حال ہی میں ن...
24/04/2024

خوش خبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع لوئر جنوبی وزیرستان میں نوائے سحر ویلفیئر ایسوسی ایشن جو کہ حال ہی میں نوجوانوں اور قبائلی عمائدین کی باہمی مشاورت سے معرض وجود میں آیا،
پورے علاقے کے لوگوں میں صحت، تعلیم اور تربیت کے ساتھ ساتھ نوجوان کو روزگار اور شجر کاری جو کہ وقت کی ضرورت ہے پر کام کرتی ہے۔
اس سلسلے میں باقاعدہ کمپین کا آغاز کردیا ہے۔ تحصیل برمل کے علاقہ اعظم ورسک سے لے کر جے خیل سٹاپ، کالوشہ سے ہوتے ہوئے علاقہ زیڑ غوژہ اور کالوتائی میں تعلیم آگاہی مہم کےلئے ڈور ٹو ڈور ماس انرولیمنٹ کمپین چلائی گئی۔ جو کہ نسوا تنظیم کے اراکین کا اپنے کمیونٹی کےساتھ گھروں، مساجد کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں اور تفریحی مقامات پر مختلف مکاتب فکر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں ہوئی۔ تعلیم کی اہمیت اور فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے" ہر بچہ اور بچی سکول مدرسہ میں"" کا پیغام پہنچایا گیا۔

نوائے سحر ویلفیئر ایسوسیشن موسمیاتی تبدیلی سے بخوبی آگاہ ہے اور اس بات یقین رکھتی ہے کہ اس مضر تبدیلی کے روکنے کا واحد ع...
23/04/2024

نوائے سحر ویلفیئر ایسوسیشن موسمیاتی تبدیلی سے بخوبی آگاہ ہے اور اس بات یقین رکھتی ہے کہ اس مضر تبدیلی کے روکنے کا واحد علاج سبزے کو بڑھانے میں ہے۔ لہٰذا اپنے عقیدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے آج NASWA نے WAWA- Wana Welfare Association Official کے تعاون سے علاقے اعظم ورسک کے مکینوں میں سینکڑوں پودے تقسیم کئے۔ NASWA یہ عہد کرتی ہے کہ آئندہ بھی ایسے ہی کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔

نوائے سحر ویلفئیر ایسوسی ایشن(NASWA)کی کامیاب میٹنگ کے بعد تمام قومی علماءکرام،مشران نوجوانان اور ہر مکتبہ فکر کے شرکاء ...
18/04/2024

نوائے سحر ویلفئیر ایسوسی ایشن(NASWA)کی کامیاب میٹنگ کے بعد تمام قومی علماءکرام،مشران نوجوانان اور ہر مکتبہ فکر کے شرکاء کی مشاورت سے NASWA کا کابینہ تشکیل کیا گیا.ہم امید رکھتے ہیں کہ تمام عہدیدار اپنی اپنی ذمہ داریوں کو بھرپور انداز اور اخلاص کے ساتھ نبھائیں گے.

Address

SWTD (Lower)
Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐍𝐀𝐒𝐖𝐀 - 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐈 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐍𝐀𝐒𝐖𝐀 - 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐈 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:

Shortcuts

Share