Waziristan Educational Welfare Society

Waziristan Educational Welfare Society A non-profit organization. Working for the betterment of education and youth rights in the tribal areas of Pakistan N/A

28/02/2026

سابقہ فاٹا او خصوصاََ وزیرستان فریش گریجویٹ تہ پہ چار دو چے انٹرنیشنل سکالرشپ تہ اپلائی وکے۔ دنیا حالات پہ داس طرف راون دی چے دے میژ دے علاقے او بلکہ پختونخوا ہیچ مستقبل نشتہ۔ پہ دے حوالہ سارہ چائنا ڈیر زبردست آپشن دائی

28/02/2026

خپل بچیون مستقبل دہ پارہ فکر وکڑی

28/02/2026

پہ دنیا کہ ٹول مسلمان دہ بل مسلمان خلاف دی۔ اللہ دا رحم وکی

13/02/2025

ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کلاس 6th,7th,8th کے غریب وذہین طلباء کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود APS سکولوں میں فری تعلیم دینے کیلئے داخلے کی ٹیسٹ 15 Feb ایف سی پبلک سکول کیمپ میں ہوگی۔

03/01/2025

محترم Zubair Khan MNA صاحب

ہم جنوبی وزیرستان کے لوگ اپنے مسائل کے حل اور اپنے حقوق کی وکالت کرنے میں اپنے منتخب نمائندوں کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہمارے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی کامیابیوں اور ہمارے خطے کے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو کھلے دل سے پیش کریں۔

ہم آپ سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ:

اپنی پیشرفت شیئر کریں: جنوبی وزیرستان کے لیے جو اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحات آپ لائے ہیں ان کو اجاگر کریں۔
ہمارے ساتھ مشغول رہیں: عوام سے خطاب کرتے ہوئے، اپنے تعاون کا اشتراک کرتے ہوئے، اور مستقبل کے لیے اپنے منصوبوں کی وضاحت کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام بنائیں۔
جوابدہ بنیں: اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ ان ذمہ داریوں کو پورا نہیں کر سکے جو آپ کو سونپی گئی ہے، تو ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیے الگ ہو جائیں جو کر سکتا ہے۔ یہ پارٹی سیاست کا نہیں بلکہ ان لوگوں کی خدمت کا معاملہ ہے جو موثر نمائندگی کے مستحق ہیں۔
جنوبی وزیرستان کے عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں۔ قیادت صرف ایک استحقاق نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ شفافیت اور لگن کے ساتھ اس کال کا جواب دیں گے۔

انجینئر عزیز وزیر

26/09/2024

پختون خواہ کے بورڈ ٹاپرز MD-CAT میں فیل۔اگر پختون خواہ حکومت نے میڈیکل وانجنئیرنگ کالجز میں داخلے کیلئے MD-CAT فارمولا ( MDCAT test 60%+Fsc 40%+Matric 10% ) رکھا تو نقل کا تصور ختم ہو جائیگا

20/09/2024

سوال: IELTS ٹیسٹ کیا ہوتا ہے اور میں اس کیلئے تیاری کیسے کرو؟
جواب: IELTS ایک بین الاقوامی ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں اپکی انگریزی زبان میں کتنے ماہر ہے اس کو جانچا جاتا ہے۔ اس کے چار سیکشن ہوتے ہے
1۔ لکھنا
2۔ پڑھنا
3۔ بولنا
4۔ سننا
اس میں 0-9 نمبرز ہوتے ہے۔ .6.5 سکور پر اسکالرشپ اسانی کے ساتھ ملتا ہے۔ باقی رہی بات تیاری کی تو اس کیلئے سب برٹش کونسل کی کتابیں (British Council Books Recommended by Harvard University) کی ایک سیریز ہوتا ہے کتابوں کا جو کہ ابھی تک 17 کتابوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان کتابوں سے ایک سٹوڈنٹس گھر بیٹھ کر بھی یوٹیوب کی مدد سے تیاری 1 مہینے میں کرسکتے ہے۔ یہ کتابیں اپکو کسی بھی بڑی مارکیٹ سے مل سکتی ہے اپ کو برٹش کونسل کی کتابیں یا Harvard کتابوں کا ایک سیٹ ملے گا اسے خریدنا ہوگا۔ مگر وہ بہت مہنگے ہوتے ہے تقریباً 3 سے 5 ہزار میں ملینگے۔۔ تاہم وہی Original کتابیں اپ آنلائن بک شاپ سے Pdf میں خرید سکتے ہے۔ اگر اپکا بجٹ کم ہے تو اپ برٹش کونسل کی پبلشز کتابیں، بمعہ ویڈیوز اڈیوز اور پریکٹس میٹریل صرف آنلائن صرف 300 روپے میں خرید سکتے ہے۔ اس کیلئے 03051029932 پر میسج کرکے ان سے ارڈر کرسکتے ہے۔ اور جو بھی فائل اپ فرنٹ کرنا چاھیے وہ چند روپوں میں فرنٹ کرکے پیسے بچا سکتے ہے ( میں نے یہی طریقہ استعمال کیا تھا)
وہ اسکالرشپس جس میں IELTS ضروری نہیں ہوتا۔
1.Japan MEXT Scholarships
2.Turkey Burslari Scholarships
3.Azarbhijan Scholarship
4.Hungry HEC Scholarships
5. China CSC scholarships
وہ اسکالرشپس جس میں IELTS ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے۔
1. Ful-Bright USA Scholarship
2. King AbdulAziz Saudi Arabia
3. King saud University Scholarship
4.Bilkent University Scholarship
5. France Effile Scholarship
6. Common Wealth Scholarship
7. World Bank Scholarhsip
8. MIS Malasiya Scholarship
9. Qatar KUS scholarship
10. Itlay Scholarship
11. Canada scholarships
12. Australia Scholarships
13. New Zealand Scholarships
14. Poland Scholarships
15. UK Scholarships
16. Russia Scholarships
17. Netherland Scholarships
18. Ersumus Mundas scholarships
19. KingAbdullah University Scholarships
20. Vanier Scholarship Canada
یہ صرف چند اسکالرشپس کے نام میں نے لکھے ہے۔ اگر اپ دنیا بھر کی تمام اسکالرشپس جو کہ ہزاروں میں ہے ان کو دیکھیں۔ تو 90٪ میں IELTS سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے۔ اور جن اسکالرشپس میں IELTS ضروری نہیں اس میں بہت زیادہ مقابلہ ہوتا ہے۔ اور ان کے اوپر کئی ہزار درخواست جمع ہوتے ہے۔ جس میں سلیکشن کی چانیسیس کم ہوتا ہے۔ اور ان اسکالرشپس میں ان لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے جن کے پاس IELTS سرٹیفکیٹ ہو۔۔
یہ سب کہنے کا مقصد یہ تھا کہ IELTS سرٹیفکیٹ پاسپورٹ کے بعد ایک اہم ڈاکومنٹس ہے جو کہ اسکالرشپس کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے اردگرد اتنی افواہ ہے کہ مشکل ہے یہ ہے وہ ہے۔ IELTS ٹیسٹ کوئی مشکل نہیں ایک مہینے کی تیاری کرو انگلش کی سیریز دیکھو کتابیں پڑھو تو اسانی سے پاس ہوتا ہے۔۔۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aurang Zeb, Khalid Noor
28/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aurang Zeb, Khalid Noor

نشہ ایک لعنت ہے۔ یہ صرف ایک انفرادی عمل نہیں ہے بلکہ منشیات کے عادی افراد اپنے اردگرد ماحول پر اثر انداز ہوتے ہیں لہذا ا...
26/08/2024

نشہ ایک لعنت ہے۔ یہ صرف ایک انفرادی عمل نہیں ہے بلکہ منشیات کے عادی افراد اپنے اردگرد ماحول پر اثر انداز ہوتے ہیں لہذا اپنے گھر اور خاندان کے ساتھ معاشرے کی حفاظت کرنے کا فرض نبائیں۔ اپنے پیاروں کا علاج کروائیں۔ منشیات کے عادی افراد اور نفسیاتی مریضوں کا بہترین علاجگاہ۔ انتہائی مناسب اخراجات کے ساتھ ۔ آج ہی مزکورہ نمبر پر رابطہ کیجئے۔

وانا ڈگری کالج میں داخلے جاری ہیں۔📣📣📣📣📣 کولیفائیڈ سٹاف گھر کی دلیز پر کوالٹی ایجوکیشن ۔۔۔۔۔۔۔۔
26/08/2024

وانا ڈگری کالج میں داخلے جاری ہیں۔📣📣📣📣📣 کولیفائیڈ سٹاف گھر کی دلیز پر کوالٹی ایجوکیشن ۔۔۔۔۔۔۔۔

08/08/2024

Address

Wana

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+971507952218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Educational Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share