Ranra Girls Public High School Shaheed Moor Kari Kot

Ranra Girls Public High School Shaheed Moor Kari Kot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ranra Girls Public High School Shaheed Moor Kari Kot, School, Shaheed Moor kari kot Near Mobile tower, Wana.

18/04/2026

WAWA mass enrollment Compaign
Message by:
Assistant Deputy Collector Custom Pakistan
Shams Ur Rehman Wazir

25/02/2026

داخلے جاری ہیں
رڼا گرلز پبلک ہائی اسکول
نرسری سے جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔
اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیم کا انتخاب کریں۔
ہماری خصوصیات:
تجربہ کار اور قابل اساتذہ
محفوظ اور پرسکون ماحول
اعلیٰ اخلاقی و تعلیمی تربیت
جدید طرزِ تدریس
باقاعدہ ٹیسٹ اور پراگریس رپورٹ
مزید معلومات کے لیے اسکول آفس تشریف لائیں۔
رابطہ کریں اور اپنی بچی کا مستقبل روشن بنائیں۔
🌸 بیٹیوں کی تعلیم، روشن کل کی ضمانت

22/02/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاسسز کا آغاز 25/02/2026 کو یعنی بروز بدھ ھوگا ۔

06/02/2026

رڼا گرلز پبلک ھائ سکول شھید موڑ کر ی کوٹ میں درج ذیل جماعتوں کے لیے
قابل، محنتی خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
📚 جماعتیں:
Nursery to 5th
6th to 9th
🎓 اہلیت:
متعلقہ مضمون میں قابلیت
تدریس کا تجربہ ترجیحاً
بچوں سے محبت اور اچھا اخلاق
🏫 ہماری خصوصیات:
محفوظ اور پُرسکون تعلیمی ماحول
باعزت اور دوستانہ عملہ
مناسب تنخواہ (قابلیت کے مطابق)
📞 رابط (,03357707561]
👉 دلچسپی رکھنے والی خواتین اپنی ،CV بیجھے۔

02/01/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رڼاگرلز پبلک ھائ سکول شھید موڑ کر ی کوٹ میں ٹیوشن کا آغاز 5/01/2026 کو ھوگا۔کلاسز جماعت دوئم سے لیکر نہم تک ھونگے
با اعتماد اور تجربہ کار اساتذہ
مکمل محفوظ ماحول
نوٹ: ٹیوشن صرف گرلز کو پڑھائی جائیگی

Annual Prize Distribution – Celebrating Our Brilliant Stars! آج کا دن ہماری محنتی، باہمت اور روشن مستقبل رکھنے والی طلبا...
30/11/2025

Annual Prize Distribution – Celebrating Our Brilliant Stars!

آج کا دن ہماری محنتی، باہمت اور روشن مستقبل رکھنے والی طلباء اور طالبات کے نام!
جنہوں نے اپنے عزم، محنت اور اعتماد سے ثابت کیا کہ لڑکیاں جو چاہیں وہ کر سکتی ہیں۔

یہ ایوارڈ صرف کامیابی کی نشانی نہیں، بلکہ اُن خوابوں کی جیت ہے جو آپ نے دل میں بسائے ہوئے ہیں۔
اگلے سال مزید بلندیاں آپ کی منتظر ہیں—
بس ہمت، لگن اور یقین کبھی نہ چھوڑیں۔

✨ مبارک ہو ہماری تمام کامیاب طلباء اور طالبات کو! ✨

15/10/2025

حکومت پاکستان کی طرف نافز کردہ کرفیو کی وجہ سے کل یعنی بروز جمعرات 16-10-2025 کو چھوٹی ھوگی

14/10/2025

ایک فیمل ٹیچر کی ضرورت ہے
پتہ:رڼا گرلز پبلک ہائی سکول شہید موڑ کر ی کوٹ۔
Contact No:03350609509 Whatsapp
: 03025363357

06/08/2025

Self Explanatory..

03/07/2025

ضروری اعلان 📢
تمام والدین اور سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل لوئر وزیرستان میں کرفیو کی وجہ سے رڼا گرلز ہائی سکول کی آج چھٹی ہوگی ۔ شکریہ

13/05/2025

Address

Shaheed Moor Kari Kot Near Mobile Tower
Wana

Telephone

+923350609509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranra Girls Public High School Shaheed Moor Kari Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category