Al Khidmat Public High School Spin SWTD

Al Khidmat Public High School Spin SWTD Al Khidmat Public High School is a well known institute in the area , where you can get matriculation

الخدمت سکول سپین میں ماہانہ ٹیسٹ کے رزلٹ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ...
24/05/2026

الخدمت سکول سپین میں ماہانہ ٹیسٹ کے رزلٹ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئیں۔

19/05/2026

"الخدمت پبلک ہائی سکول اینڈ کالج سپین میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا!

یہ ٹیسٹ طلباء کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لینے اور ان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔
high School Spin

03/05/2026

ھم بدلتے ہیں رخ ہواؤ کا ۔
آئیں دنیا ھمارے ساتھ چلے ۔

25/03/2026

الخدمت پبلک سکول اینڈ کالج سپین کے(نہم ودھم) تمام طلباء کے سالانہ امتحان اول کے رولنمبرز سلیپس آچکے ہیں۔طلباء اپنے رولنمبرز سلیپس ادارہ ھذا سے لیکر چیک کرکے اپنی آپ کو تسلی بخش بناٸیں۔غلطی کی صورت میں ادارہ ھذا سے رابطہ کرکے امتحان سے پہلے پہلے درستگی کریں۔بعد میں ادارہ ھذا آپ کے درستگی کا زمہ دار نہیں ہوگا۔۔

شکریہ

03/03/2026

ماشاءاللہ الخدمت سکول اینڈ کالج سپین کے طلباء نے کمپیوٹر CIT کا امتحان کامیابی سے کیا اور نمایاں نمبرز حاصل کیے۔
ہمیں اپنے طلباء پر فخر ہے انشاللہ آیندہ بھی کمپیوٹر کی تعلیم کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔
Affiliated with TTB board Peshawar .

10/02/2026

ان شاء اللہ 11 فروری بروز بدھ سے الخدمت سکول اینڈ کالج، سپین میں معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ سے بروقت حاضری کی گزارش ہے۔
مارننگ خاضری 8:30
بحکمِ پرنسپل۔۔

Annual prize distribution ceremony
19/12/2025

Annual prize distribution ceremony

17/12/2025

پرنسپل زین اللہ وزیر کا گورنمنٹ ہائی سکول سپین کے بارے میں اظہار خیال ۔
ضرور سنیے

16/12/2025

الخدمت پبلک سکول اینڈ کالج سپین میں فوڈ کلچر شو پیش کیا گیا ۔فوڈ کلچر شو میں روایتی خوراک گاڈلای ،ڈوڈۓ،ملیدہ،ویشلۓ،دیسی گھی اور سیکائ شامل تھی ۔

Address

Main Zhob Road, Spin Wana
Wana
29560

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:01
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+92965233256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Public High School Spin SWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category