17/04/2025
_و_سرپرستان
تمام معزز والدین و سرپرستان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ مڈل سکول لنڈی ڈوگ، جو کہ حالات کے باعث عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، بعد ازاں دوبارہ کھول دیا گیا۔ تاہم، اس کے باوجود نہ تو طلباء کے ساتھ کوئی والدین یا سرپرست اسکول تشریف لائے اور نہ ہی سرکاری اساتذہ نے سکول میں حاضری دی اور اور اعلیٰ حکام بھی اساتذہ کو حاضر کرنے میں ناکام رہیں، صرف پرائیویٹ اساتذہ ہی تدریسی فرائض انجام دے رہے تھے ابھی وہ بھی بے بس ہو چُکے ہیں۔
لہذٰا ان حالات کے پیش نظر کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔
تمام والدین و سرپرستان سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ برقرار رکھنے کے لیے انہیں کسی قریبی سکول یا مدرسے میں داخل کروائیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
آزاد نیوز/Azad news
Waziristan Educational Welfare Society
WAWA- Wana Welfare Association Official
Friends - friends Wana Times / وانا ٹائمز Badloon Welfare Association-Official