30/03/2023
کبھی کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اللہ سے باتیں کیا کریں۔ اپنے تمام تر مسائل، پریشانیاں اور تکلیفیں اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھیں۔ اور پھر اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کے بارے میں سوچیں اور شکر ادا کریں۔ اپنے آپ کو تلاش کریں۔ جب انسان پریشان ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اس کی روح کو غذا کی ضرورت ہے۔ اور یہ غذا تنہائی میں اللہ کی یاد سے حاصل ہوتی ہے۔ ہر وقت رنگین محفلوں میں بیٹھنے کی وجہ سے انسان کی روح بیمار پڑ جاتی ہے۔ روح کو اللہ کی یاد کی ضرورت ہوتی ہے
😭😭😭😭😭