Government Polytechnic Institute Wana-SWTD

Government Polytechnic Institute Wana-SWTD GPI Wana providing technical education in two discipline that is DAE Civil,DAE Petroleum,

Admission open!!!
29/07/2026

Admission open!!!

گو رنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ آف وانا میں مندرجہ ذیل Discipline میں داخلے جاری ہیں
17/07/2026

گو رنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ آف وانا میں مندرجہ ذیل Discipline میں داخلے جاری ہیں

12/03/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع (NMDs) سے تعلق رکھنے والے افراد (عمر 20 سے 35 سال) کے لیے 8 ہفتوں کا ووکیشنل ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ یہ تربیت پاک ٹیکنیکل ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر، چند چوک، راولپنڈی میں دی جائے گی۔
تربیت کے دوران کھانے اور رہائش کی سہولت پاک ٹیکنیکل ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طرف سے سرکاری خرچ پر فراہم کی جائے گی۔ تربیت کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد امیدواروں کو وزیراعظم یوتھ اوورسیز لون پروگرام کے تحت بیرونِ ملک روزگار کے مواقع حاصل ہونے کا امکان ہے
اسلءے تمام کو ہدایت کی جاتی ھے کہ اپنا Data وقاص فوٹو سٹیٹ بخت عالم مارکیٹ وانا بازار کے ساتھ 13/03/20260تک جمع کرے

02/10/2025

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ chemical Superviser short course کی انٹرویو 4/10/2025بروز ہفتہ کو ھوگا

🎓 وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت مفت ٹیکنیکل و ووکیشنل ٹریننگ🚀 KP-TEVTA اور NAVTTC کے تعاون سے نوجوانوں کے لیے 3 اور 6 ماہ...
16/09/2025

🎓 وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت مفت ٹیکنیکل و ووکیشنل ٹریننگ
🚀 KP-TEVTA اور NAVTTC کے تعاون سے نوجوانوں کے لیے 3 اور 6 ماہ کے جدید کورسز میں داخلے شروع!

✅ عمر کی حد: 18 تا 40 سال
✅ تعلیمی قابلیت: میٹرک یا اس سے زیادہ
✅ داخلہ مرد و خواتین دونوں کے لیے

📅 آخری تاریخ: 29 ستمبر 2025
🌐 فارم حاصل کریں: www.kptevta.gov.pk

فا ر م وقاص فوٹو سٹیٹ بخت عالم مارکیٹ وانا کے ساتھ دستیاب ہیں

(1).تعلیم کی اس کیٹیگری میں  #سول,  اور  #پیٹرولیم وعیرہ شامل ہے.(2).اس کا دورانیہ تین سال ہے۔(3).یہ حالص ٹیکنیکل انجٸنر...
05/08/2025

(1).تعلیم کی اس کیٹیگری میں #سول, اور #پیٹرولیم وعیرہ شامل ہے.
(2).اس کا دورانیہ تین سال ہے۔
(3).یہ حالص ٹیکنیکل انجٸنرنگ متعلقہ تعلیم ہے۔
(4).ڈی اے ای کے بعداپ Bs.c/B.tec انجینرنگ بھی کرسکتے ہیں۔
(5).ڈی اے ای میں Bsc انجینرنگ کا 70% کورس پڑھایا جاتا ہے۔
(6).تین سالہ ڈی اے ای کرنے کے بعد اپ سرکاری اداروں مثلا اٹامیک انرجی ,HMC,AWC اور KRL اور مختلف نجی اداروں میں ملازمت کیلٸے اپلاٸ کر سکتے ہیں۔

(7).سرکاری یا پراٸیوٹ ملازمت کے ساتھ ساتھ اپ اپنی ورکشاپ یا کوٸ او متعلقہ کروبار بھی شروع کر سکتے ہیں۔

(8).ڈی اے ای اسان ہے اس لۓ کہ اس میں 50% تھیوری اور 50% پریکٹیکل ہوتا ہے۔

(9).ڈی اے ای کرنے کے بعد اپ ٹیکنیکل کالج میں بطور لیکچرر یا جونٸر انسٹکٹر بھی کام کرسکتے ہیں۔

(10).2020 میں ہاٸر ایجوکیشن کمیشن نے BSC انجینرنگ میں ڈی اے ای کی سیٹس اوپن میرٹ پر کردی ہیں۔

(11).یہ بارہ سالہ (Fsc) کے بھی برابر ہے۔

اب بھی موقع ہےکہ اس میں داخلہ لیں۔
#نوٹ یہ اوپر ڈیسیپلن ہمارےکالج میں محدود سیٹس ہیں۔پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ تھی۔
ہمارا اعظم ہے ہنرمند معاشرہ بنانا
اپ کا اپنا کالج۔۔شکریہ
بقلم خود #ایڈمن

start for the following programs(3 years diploma).
1.DAE Civil
2.DAE Petroleum

polytechnicinstitute wana

Admission open..داخلے جاری ہیں
27/06/2025

Admission open..
داخلے جاری ہیں

تمام طلباء ضرور اپلائی کر ے۔۔۔
22/05/2025

تمام طلباء ضرور اپلائی کر ے۔۔۔

06/04/2025

سود سے پاک مالی معاونت ٹیکنیکل ایجوکیشنل مہارتوں کے حامل وہ نوجوان، جو ایک مستحکم اور قابل عمل کاروبار کا قیام یا مالی معاونت چاہتے ہیں ادائیگی کی مدت: 3سال تک( ایک ماہ کی رعایتی مدت کے سات)تمویلی سہولت: 500,000/- روپے تک

30/11/2024

Address

Wana
29540

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923357707561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Polytechnic Institute Wana-SWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category