Government primary school Nizi Narai Wana

Government primary school Nizi Narai Wana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government primary school Nizi Narai Wana, Education & Learning, Wana.

25/04/2026

Nature 💜

22/04/2026

Alhamdulillah 🌿
Every morning in our school ECE room, before starting the lessons, the recitation of the Holy Quran is performed.
This beautiful practice not only develops love for Islam in the hearts of children but also begins their education with blessings.

22/04/2026

💜

15/04/2026

کل وانا مرکز میں شبِ جمعہ کا با برکت دن ھے۔ اس موقع پر تمام پرائیویٹ اساتذہ اور سرکاری اساتذہ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔
یہ ایک عظیم موقع ہے جہاں ہم دینی ماحول میں بیٹھ کر اپنی اصلاح کر سکتے ہیں، علمِ دین حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کا عزم کر سکتے ہیں۔
تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے تھوڑا وقت نکال کر اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں، تاکہ ہم سب مل کر دین کی محنت میں شامل ہو سکیں اور اپنی آخرت سنوار سکیں۔

15/04/2026

ماشاءاللہ ❤️
آج کلاس پنجم کے طالب علم وقاص خان نے بہت اچھا کام کیا۔ میں نے بچوں کو مختلف موضوعات دیے تھے تاکہ وہ تیاری کریں۔ وقاص خان نے تبلیغ کے چھ نمبر میں سے پہلے نمبر نماز پر بہت خوبصورت انداز میں سیکھ کر پیش کیا۔
یہ ہمارے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے بچے دینی اور تعلیمی دونوں میدانوں میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو علم نافع عطا فرمائے۔ آمین 🤲

14/04/2026

👉 Assalamu Alaikum!
👉 My name is Minhaj.
👉 I am a student of Class 2.
👉 Today I will tell you about Bismillah.
👉 Bismillah means “In the name of Allah.”
👉 We say Bismillah before starting any work.
👉 Thank you. PTI Khyber Pakhtunkhwa Sifat Ullah

13/04/2026

حضرت عمر فاروقؓ اسلام کی وہ عظیم شخصیت ہیں جن کا نام سنتے ہی دل میں عزت، ہیبت اور محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ آپؓ وہ ہستی ہیں جن کے قبولِ اسلام سے دینِ اسلام کو طاقت اور عزت ملی۔ آپؓ حق اور سچ کے ایسے علمبردار تھے کہ باطل آپ کے سامنے ٹھہر نہ سکا۔

حضرت عمرؓ کی زندگی عدل و انصاف کی بہترین مثال ہے۔ آپؓ ایک ایسے حکمران تھے جو راتوں کو جاگ کر اپنی رعایا کی خبر لیتے تھے۔ اگر کسی غریب کے گھر میں بھوک ہوتی تو آپؓ خود اپنے کندھوں پر آٹا اٹھا کر پہنچاتے۔ آپؓ کا دل نرم اور اللہ کے خوف سے بھرپور تھا۔

آپؓ کی بہادری، سادگی اور تقویٰ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپؓ نے ہمیں سکھایا کہ سچا مسلمان ہمیشہ حق کا ساتھ دیتا ہے، چاہے حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں۔ PTI Khyber Pakhtunkhwa @

01/04/2026

😔 After every hardship, there comes ease.

🏫 گورنمنٹ پرائمری سکول نِیزی نارائی وانامیں نئے تعلیمی سال 2026 کے لیےیکم مارچ سے داخلے شروع ہو رہے ہیں۔تمام والدین سے گ...
26/02/2026

🏫 گورنمنٹ پرائمری سکول نِیزی نارائی وانا
میں نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے
یکم مارچ سے داخلے شروع ہو رہے ہیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
📚 کلاس نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں۔
📌 محدود نشستیں — جلد تشریف لائیں۔ Sifat Ullah

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government primary school Nizi Narai Wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share