Fata students

Fata students The Education information for Fata students

Admission open
18/07/2024

Admission open

Musa Nikkah school wana selected students list for 7th and 8th classes
05/12/2023

Musa Nikkah school wana selected students list for 7th and 8th classes

Results of WAWA Talent Hunt test 2023 Congratulations 👏 👏 to all qualified candidates of WAWA Talent hunt test 2023.  Th...
04/10/2023

Results of WAWA Talent Hunt test 2023

Congratulations 👏 👏 to all qualified candidates of WAWA Talent hunt test 2023.
The interview schedule will be announced tomorrow by chairman education committee.

Wana Welfare Association.
By Fata student society,,@

خوشخبری @مفت ٹریننگ کا آغاز @
18/09/2023

خوشخبری @

مفت ٹریننگ کا آغاز @

قبائلی طلباء کے لئے درج زیل فری کورسز رکھے گئے ہے انگلش لینگویج لیول اینڈ کنورسیشنکمپیوٹر ایم ایس آفسیہ کورسز بالکل فری ...
19/11/2022

قبائلی طلباء کے لئے درج زیل فری کورسز رکھے گئے ہے
انگلش لینگویج
لیول اینڈ کنورسیشن
کمپیوٹر ایم ایس آفس
یہ کورسز بالکل فری ہے اور فارم کے ساتھ ٹرائبل ڈومیسائل فوٹوکاپی لگانا ضروری ہے
فارم آپ انسٹیٹیوٹ سے حاصل کر سکتے ہے فارم 25 نومبر تک انسٹیٹیوٹ میں جمع کرنا لازمی ہے
کلاسز یکم دسمبر 2022 سے ہونگے

۔ "ڈائریکٹر یٹ آف ہائیر ایجوکیشن، خیبر پختونخوا" میں "جونئیر کلرک، لیب اسسٹنٹ، ہاسٹل وارڈن، پیش امام اور لائبریری کلرک" ...
17/11/2022

۔ "ڈائریکٹر یٹ آف ہائیر ایجوکیشن، خیبر پختونخوا" میں "جونئیر کلرک، لیب اسسٹنٹ، ہاسٹل وارڈن، پیش امام اور لائبریری کلرک" کے 300 آسامیاں خالی۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں
سے تعلق رکھنے والے خواہشمند مرد و خواتین امیدواران درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

تعلیمی قابلیت: ایف اے/ایف ایس سی/ درس نظامی کورس
درخواست دینے کا طریقہ: ETEA کے ویبسائٹ پر
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30 نومبر.

26/10/2022

اسلام و علیکم
*_Qabail Educational council GC university Faislabad.*

1) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایڈمیشن کیلئے اپلائی سٹارٹ ہو چکی ہیں ۔اپلائی کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔
آنلائن اپلائی کیلیے اس لنک پہ کلک کریں۔https://admissions.gcuf.edu.pk/

2) ایڈمیشن فاٹا ڈومیسائل پہ ہونگے۔

3) جی سی یونیورسٹی میں ہر ڈیپارٹمنٹ میں فاٹا کیلئے 2 سیٹ مختص ہیں 1 سیٹ میل کیلئے اور 1 سیٹ فیمل کیلئے اگر فیمیل نہیں آتی تو وہ سیٹ میل کو الاٹ کی جائے گی ۔

4) میرٹ کے بارے میں ہم ابھی تک کچھ بھی نہیں بتا سکتے کیونکہ ہر سال میرٹ مختلف ہوتا ہے جتنی زیادہ اپلائ ہوگی اتنا ہی زیادہ میرٹ ہوتا ہے کیونکہ یہ 7 ایجنسیوں اور آیف آر سے سٹوڈنٹ اپلائ کرنے کیلیے آتے ہیں تو میرٹ بھی مختلف ہوتا ھے۔

5) انٹرنل ہاسٹلز کی سہولت میل سٹوڈنٹس کیلئے نہیں ہے جبکہ فیمیل کیلئے یہ سہولت میسر ہے ۔

6) کوئی سیمیسٹر فیس نہیں ہے مکمل فری شپ دی جا رہی ہے۔

7) ایف ایس سی کے بعد2 سال گیپ والے سٹوڈنٹس داخلہ کیلئے اہل نہیں ہونگے ۔البتہ اگر ان دو سالوں کے دوران سٹوڈنٹ ایمپرومنٹ یا پھر سپلی اگزام دے چکا ہو تو وہ اہل ہوگا۔

8) ایڈمیشن٪ 100 میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔
9) جی سی فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن کیلئے کوئ بھی ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا۔۔
(10)کچھ ڈیپارٹمنٹس جیسے graphics designing وغیرہ میں ٹیسٹ لیا جاتا ہے ۔

10)-اوپن میرٹ پر کوئی سیٹ فاٹا سٹوڈنٹس کیلئے نہیں ہے۔

11)-فاٹا ان یا فاٹا آؤٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے البتہ فاٹا ڈومیسائل کا ہونا لازمی ہے۔

12)-ایسوسیٹ ڈگری پروگرامز میں فاٹا کیلئے کوئی سیٹ نہیں ھے۔

13)بی ایس اور ماسٹرز 5th سیمیسٹر کے لیے ہر ڈیپارٹمنٹ میں دو دو سیٹس مختص ہیں ۔

14-فاٹا ریزرو سیٹس سے مراد کسی بھی یونیورسٹی میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے نشستوں کا مخصوص ہونا ہے ۔

15)-کئ یونیورسٹیز میں فاٹا ریزرو سیٹس تو ہیں لیکن وہاں پر فری شپ نہیں دی جا رہی ۔

اوپر والے دو پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ جہاں پر ریزرو سیٹس ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں فری شپ بھی لازمی ہو گی ۔

ہمارا وٹس ایپ گروپ ایڈمیشن کے خواہشمند سٹوڈنٹس ان لنکس کے زریعے جوائن کر سکتے ہیں ۔
1)Follow this link to join my
◇Whatsapp group 1.
WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/JgeBj9CM0lL4FmW7zMBOxc

◇Whatsapp group 2.
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/BjJS2RtN5wi2i061G4LtTs
ایڈمیشن سیکرٹری
مدثر نثار 03339087411
ساجد 03038307595
اسامہ03329665562
شیراز 03029696426
عمر خان 03041911484

ضم شدہ  علاقوں  کے رہائشی مرد و خواتین کیلئے ہنر سیکھ کر روزگار اور آمدنی کا سنہری موقعحکومت خیبر پختونخوا  کےمفت پیشہ ...
24/10/2022

ضم شدہ علاقوں کے رہائشی مرد و خواتین کیلئے ہنر سیکھ کر روزگار اور آمدنی کا سنہری موقع
حکومت خیبر پختونخوا کےمفت پیشہ ورانہ فنی اور تکنیکی تربیت کا پروگرام کا حصہ بنیں
کان کنی و معدنیات، ٹیکسٹائل، تعمیرات، زراعت اور لائیو اسٹاک، سیاحت، سروسز اور لائٹ انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں خدمات کیلئے
مختصر دورانیے کے تربیتی کورسز سیکھ کر ذاتی آمدنی اور روزگار کی مالک بن جائیں

شرائط:
ضم شدہ علاقوں کے مستقل رہائشی
18-35سال کے درمیان عمر
نیچے دیے گئے لنک پر جاکر آن لائن فارم بھریں
http://asdp.gkp.pk/login

کامیاب امیدواروں کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی ہوگا
مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن
091-9218051 پر کال ملائیں

یاد رکھیں! درخواست جمع کرنےکی آخری تاریخ 15 نومبر ہےL

وزیرستانی سٹوڈنٹس کیلے موسیٰ نیکہ سکول  کلاس lst, 5th ,7th ,اور 8th  میں داخلے جاری ۔۔۔۔،۔
23/10/2022

وزیرستانی سٹوڈنٹس کیلے موسیٰ نیکہ سکول کلاس lst, 5th ,7th ,اور 8th میں داخلے جاری ۔۔۔۔،۔

12/10/2022

Fata Students Which are selected by ASDP for short course in Islamabad Institute CTTI.

Address

Wana

Telephone

+923029565609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fata students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fata students:

Shortcuts

Share

Category