Irfan school Azamwarsak

Irfan school Azamwarsak The Official page of Irfan public School. (IPHS) is Azamwarsak's top school in wide variety of dscpln

PRIZE DISTRIBUTION CEREMONY Monthly Test May 2026 🏆11th May 2026Alhamdulillah, today we celebrated the hard work of our ...
11/05/2026

PRIZE DISTRIBUTION CEREMONY
Monthly Test May 2026 🏆
11th May 2026
Alhamdulillah, today we celebrated the hard work of our shining stars!
A Prize Distribution Ceremony was held at Irfan Public High School, Azam Warsak to honor the position holders of the Monthly Test

    عرفان پبلک ہائی سکول اعظم ورسک میں ہم صرف نصابی تعلیم نہیں دیتے بلکہ طلبہ کی مکمل تربیت، کردار سازی اور خود اعتمادی ...
14/02/2026



عرفان پبلک ہائی سکول اعظم ورسک میں ہم صرف نصابی تعلیم نہیں دیتے بلکہ طلبہ کی مکمل تربیت، کردار سازی اور خود اعتمادی پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ، صاف ستھرا اور منظم تعلیمی ماحول، ہر بچے پر انفرادی توجہ اور کمزور طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی ہماری نمایاں خصوصیات ہیں۔
نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔۔
آئیے اپنے بچوں کو ایسے ادارے کا حصہ بنائیں جہاں تعلیم واقعی زندگی بدلتی ہے۔ ✨📚

عامر خان اپ کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔❣️🫡  M Jalal Wazir
19/01/2026

عامر خان اپ کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔❣️🫡

M Jalal Wazir

04/12/2025

رٹ بدرنگ شوائ دائ و کوشلائ جنتی وطن
خدائ وو امن روالی خدائ وو جوڑاوی وطن
اتل وزیر
Morning Assembly at Irfan School Azamwarsak.

21/11/2025

الوداع الوداع
آج جماعت دھم کے طلباء کرام کےلئے الوداعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں تمام اساتذہ کرام کے ساتھ جماعت نہم کے طلباء بھی شریک تھے ۔
جماعت دھم کے طلباء کرام کا ادارے میں بہترین کردار رہا ۔
ھم مستقبل میں انکے خوشیوں اور کامیابیوں کے لئے دعاگو رہیں گے ۔ہمارے تمام ہونہار طلباء کو ان کی روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں!

We wish them great in Their endeavor.
May Allah bless you with Happiness.

Proud MomentShoaib Akhtar  s/o Ghulam Hassan   a brilliant student Of Irfan Public High School, Azam Warsak, has success...
20/11/2025

Proud Moment
Shoaib Akhtar s/o Ghulam Hassan a brilliant student Of Irfan Public High School, Azam Warsak, has successfully passed the Musa Nikka School written test.

👏 Congratulations, Shoaib! Keep shining! ✨📚

12/11/2025

عرفان پبلک ہائ سکول اعظم ورسک کے سالانہ امتحان کے پروگرام میں طلباء نے پی ٹی شو بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا 👏
ان کے نظم و ضبط اور جذبے نے سب کو متاثر کیا 🌸
یہ لمحے اس بات کا ثبوت ہیں کہ عرفان سکول کے بچے ہر میدان میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کا جذبہ رکھتے ہیں 💫


آج عرفان پبلک ہائی سکول میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں جنا...
11/11/2025

آج عرفان پبلک ہائی سکول میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں جناب میر کلام صاحب اور قاری جان محمد کو مہمانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔
تقریب میں ڈاکٹر جلات خان اور سر لال محمد بھی موجود تھے۔مہمانوں نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ دل لگا کر تعلیم حاصل کریں تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کا نام روشن کریں۔
آخر میں مہمانِ خصوصی نے اسکول کی انتظامیہ اور اساتذہ کی محنت کو سراہا اور تمام کامیاب طلبہ کو
مبارکباد دی ۔

Address

Wana

Telephone

+923059868401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan school Azamwarsak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category