10/01/2025
زیر نظر تصویر میں پیج پر جو پروپیگنڈا چلایا گیا ہے۔اخلاقی طور پر بد عنوانی ،فریب ،دھوکہ دہی،بد گمانی پھیلانے ،برے خیالات پھیلانے اور غیر یقینی خیالات کا اظہار کیا گیا ۔انتظامیہ کے بغض اراکین دھوکہ دہی، فریب،لالچ ،بدگمانی ، بلیک میلنگ کو چھپانے کے خاطر سارے پروپیگنڈے کر رہے ہیں ۔ اسی سکول کے بدعنوان اور بدگمان انتظامیہ جو وانا کے کامیاب اداروں اور وانا ویلفیٸر ایسوسیشن کے خلاف سٹوڈنٹس میں بدگمانیاں پھیلا رہے تھے اور رہے ہیں ۔اور سابقہ ایک اور ادارے کے اساتذہ کو بلیک میل کرنے میں کثر نہیں چھوڑی ہے ۔کیا وہ اور جگہ اخلاق کے مظاہرہ کریں گے جو بلکل ناممکن ہے ۔ اس سے پہلے متبر حضرات ان سے صبر کا مظاہرہ کریں گا لیکن ہم صاف صاف انکے پروپیگنڈوں کو بے نقاب کریں گے ۔بدگمان اشخاص بدگمانیاں پھیلانے کے عادی ہوتے ہیں ۔حالانکہ زیر نظر تصویر میں آپ لوگ بدگمانیوں کی پہچان کر سکتے ہیں۔کہ سکول کا حساب کتاب کلیٸر کیا ہے یا ویسے بدگمانیاں پھیلا رہے ہیں ۔زیر نظر تصویر سے آپ لوگ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ۔کہ سکول کا حساب کتاب کلیٸر ہے یا ابھی تک مٸسلہ چل رہا ہے ۔بلیک ملیر کا کام ہوتا ہے ۔بد گمانیاں پھیلانا اور بلیک میلنگ کرنا .ایک اور ادارے میں اس لوگوں نے آخری مراحل میں ادارے کے ممبرز کے درمیان غلط فہمیاں پھیلانے کی بھر پور کوشش کی تھی ۔اب وہ یہی عاداتیں یہاں ازمانے کو کوشش میں رواں دواں تھے اور ہے ۔یہ ناکام پروپیگنڈے نااہلی کو چھپانے کیلیے کر رہے ہیں ۔زیرنظر تصویر میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے ۔کہ حساب کتاب بھی نہیں کلیٸر کیا ہے اور قسط بھی باقی ہے ۔ اس لالچی اور بلیک میلر انتظامیہ نے مسلحہ لوگوں پر مجھے دھمکایا ڈرایا اور زبردستی فیصلہ منوانے پر مجبور کرتا تھا تاکہ وہ ڈر کے مارے حساب کتاب کلیٸر کرنے پر مجبور ہوجاۓ ۔اس قسم کی دھمکیوں سے آپ لوگ کسی کی حق ہڑپ نہیں کر سکتے اور نہ کر سکے گا ۔ اور کل جب میرے دلیل اور ثبوت کا جواب ان کے پاس نہیں تھا تو پھر زبردستی پر اترآئے.اس قسم جھوٹی دھمکیوں سے لوگ نہیں ڈرتے ۔ الزامات کے حقیقت کو جاننا شفاف اکاٶنٹنگ سچاٸ کو ظاہر کرتی ہے ۔ اس سارے ثبوت کے پیش نظر سکول کس طرف جاتی ہے یہ وقت بتاۓ گا. انشاللہ آپ لوگوں کا چھپا ہوا چہرہ لوگوں کے سامنے رکھونگا.اس قسم کی دھمکیاں بلیک میلنگ اور بےجا نامعقول پروپیگنڈے سائبر کرائم کے زمرے میں نہیں آتی.