Luqmania Alfalah public school Wana

Luqmania Alfalah public school Wana Come To Read
Go To lead

Congratulations Qudrat ullah son of Hafiz ullahقدرت اللہ ولد حافظ اللہ آپ کو بہت بہت مبارک ہوں الفلاح پبلک ہائی سکول کے ...
02/11/2025

Congratulations
Qudrat ullah son of Hafiz ullah
قدرت اللہ ولد حافظ اللہ آپ کو بہت بہت مبارک ہوں
الفلاح پبلک ہائی سکول کے ساتوں جماعت کا ہونہار طالبعلم
قدرت اللہ نے کیڈٹ کالج کا ٹیسٹ شاندار کارکردگی کے ساتھ پاس کیا۔
محنت کبھی ضائع نہیں ہوتا۔

Laphsschool Wana For boys & girls monthly test30 September 2025... محنت کرتے رہوجب تک منزل نہ ملے ساتھ ساتھ اللہ کی قربت...
30/09/2025

Laphsschool Wana For boys & girls monthly test
30 September 2025...
محنت کرتے رہو
جب تک منزل نہ ملے
ساتھ ساتھ اللہ کی قربت میں رہو
ان شاءاللہ پھر کامیابی آپ کے پیر چومے گئی

ژاغ نیوز کے ایڈمن اعلی خان کا بہت بہت شکریہ جس نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں میڈیا کوریج دیا ❤️
14/08/2025

ژاغ نیوز کے ایڈمن اعلی خان کا بہت بہت شکریہ جس نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں میڈیا کوریج دیا ❤️

اپنے پیارے کو الوداع کہنا واقعی مشکل ھوتاھے لیکن خوشی اس بات کی ھے کہ وہ اپنے مستقبل کی طرف گامزن ھے                الفل...
14/08/2025

اپنے پیارے کو الوداع کہنا واقعی مشکل ھوتاھے لیکن خوشی اس بات کی ھے کہ وہ اپنے مستقبل کی طرف گامزن ھے
الفلاح پبلک ھائی سکول وانا الوداعی پروگرام 2025

Prize 🏆 distribution First term exam prize distribution Luqmania Alfalah public high school Wana You deserve..Congratula...
02/08/2025

Prize 🏆 distribution
First term exam prize distribution
Luqmania Alfalah public high school Wana
You deserve..
Congratulations to every one...

آج سوشل ایکٹیوسٹ حیات پریغال اور اے این پی کے متحرک کارکن شاء افغان کے تعاون سے الفلاح پبلک سکول کے پرنسپل کو "شتمنه پخت...
31/07/2025

آج سوشل ایکٹیوسٹ حیات پریغال اور اے این پی کے متحرک کارکن شاء افغان کے تعاون سے الفلاح پبلک سکول کے پرنسپل کو "شتمنه پختونخوا کی ایک درجن کتب بطور عطیہ پیش کی گئیں۔ اس موقع پر پرنسپل عثمان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ کتب اپنے سکول کے طلباء کو پڑھائیں گے تاکہ بچے اس فکری اور معلوماتی سرمایہ سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکیں۔

کہ چیرے موتا دے مولانا خانزیب 30 کتابینہ ملاؤ شول زا وو باقاعدہ دے نہم پہ کورس کے شاملا وا آؤ باقاعدہ پیپر وو پکے اخلمپر...
30/07/2025

کہ چیرے موتا دے مولانا خانزیب 30 کتابینہ ملاؤ شول زا وو باقاعدہ دے نہم پہ کورس کے شاملا وا آؤ باقاعدہ پیپر وو پکے اخلم
پرنسپل۔ صدر عثمان خان

Address

Wana South Waziristan
Wana
0965

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqmania Alfalah public school Wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Luqmania Alfalah public school Wana:

Shortcuts

Share

Category