08/07/2025
Urgent Required ! 🔊
Name : Ikram Ullah
Father Name : Naimat Ullah
CNIC # 2170847194855
Date of Birth : 04-02-2006
Address: District South Waziristan Lower, FATA
یہ بچہ جس نے HEC FATA Balochistan Medical/Engg Test دیا ہے HEC ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ہے۔ ان کے HEC Profile میں دئے گئے دونوں نمبر Respond نہیں ہورہے ۔
میرے وانا، جنوبی وزیرستان کے تمام دوست اس میں مدد کرے کہ بچہ کا مستقبل بن جائے اور سکالرشپ کا موقع ان کے ہاتھ سے نہ چلا جائے۔
#نوٹ : مجھے اس بچے یا ان کے والد یا کسی بھی فیملی ممبر کا ایکٹیو موبائل نمبر دے یا اسے کہہ دے کہ جلد سے جلد HEC FATA Balochistan Scholarship سیکشن سے رابطہ کرلے ۔
ورتہ ووئے چہ اللہ دے شہ کا وود ئے۔۔۔
شکریہ ۔
In need his contact by today, it's urgent.