30/04/2026
قائد پبلک ہائی اسکول کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) سے الحاق کے باعث طلبہ و طالبات میں مفت کتب تقسیم کی گئیں۔ 📚
یہ اقدام معیاری تعلیم کے فروغ اور بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ✨
ہم دل کی گہرائیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF)، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیرِ تعلیم کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ 🤝