05/02/2022
اے وادی کشمیر ، اے وادی کشمیر
ٹوٹے گی تیری جلد غلامی کی یہ زنجیر
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پہ MJ GUL FOUNDATION کی طرف سےASHRAH GULZAR LEARNING AND COMPUTER CENTER اور دادو سوشل فورم کے تعاون سے واہی پاندہی ،سندھ میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔ جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی اور وہاں موجود لوگوں نے میڈیا کے سامنے اپنے خیلات کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ اپنی زندگی کی آخری سانس تک کشمیر کی آذادی کیلئے آواز اٹھاتے رہے گے جب تک کشمیر کو اس کا پیدائشی حق نہیں مل جاتا کیونکہ کشمیر ہمارا ہے ۔۔۔۔ کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔۔
Ashrah Gulzar Learning &Computer Center managment