24/04/2026
اسلام کا وصف
Join us to learn and grow in faith.
Madrasa Muhammadia Dar-ul-Quran in Wah Cantt is a dedicated Islamic institute spreading the light of the Holy Quran and Sunnah.Offering Quran recitation, Tajweed, Hifz with transltion, Hadith, and spiritual guidance.
24/04/2026
اسلام کا وصف
23/04/2026
مدرسہ محمدیہ دارالقرآن کیمپس 3 (چیئرمین کالونی، واہ کینٹ) 🌙
الحمدللہ! جامع مسجد باب الاسلام میں نئی برانچ قائم ہو چکی ہے۔
📢 سال 2026 کے داخلے جاری ہیں
📚 اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📍 مقام: جامع مسجد باب الاسلام، چیئرمین کالونی، واہ کینٹ
📞 رابطہ نمبر: 5300822-0336
#دارالقرآن #کیمپس3 #2026
مدرسہ محمدیہ دارالقرآن کیمپس 3 (چیئرمین کالونی، واہ کینٹ) کا باوقار آغاز ✨
الحمدللہ! دینی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اور خوبصورت قدم، جہاں قرآنِ کریم کی روشنی سے دلوں کو منور کیا جائے گا۔
📍 مقام: جامع مسجد باب الاسلام، چیئرمین کالونی، واہ کینٹ
📚 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📞 رابطہ نمبر:- 03365300822
افتتاحی تقریب حفظ القرآن
کیمپس ۳، چیئرمین کالونی واہ کینٹ