Sarakhan.500

Sarakhan.500 Welcome to my page sarakhan Follow me guys🥰

21/06/2026

Best movie 🎥

19/06/2026

Best movie

18/06/2026

Best movie 😱

17/06/2026

05/06/2026

نفرت اور تشدد سے کبھی امن قائم نہیں ہوتا، ہمیں ایک دوسرے کے مذہب اور عزت کا احترام کرنا چاہیے۔😔

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چک...
05/06/2026

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔
وہ اسی موٹر گاڑی میں بیٹھی تھی جس میں اس کے چچا اور انکی بیوی بھی موجود تھے۔ نم آنکھوں کے ساتھ وہ بتا رہی تھی:
“پہلا مارٹر گولہ گرا تو ہم زخمی ہو گئے۔ پھر دوسرا گولہ ہمارے بالکل قریب آ کر پھٹا۔ میرے چچا اور انکی بیوی نے ہماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لی۔”
“میرا پورا جسم خون میں لت پت تھا۔ میں روتی رہی، مدد کے لیے آوازیں دیتی رہی، مگر کوئی آ نہیں سکتا تھا۔ چاروں طرف مسلسل گولے برس رہے تھے
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس ڈالری جنگ سے نہ بچ سکی💔🙏🏻
ہمارے بس میں تو اس صورتحال میں اور کچھ نہیں ہوتا۔ ہم صرف ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے بحث و تکرار لڑتے جھگڑتے ان متاثرین کا علاج معالجہ مفت کروانے کی کوشش کرتے ہیں🙏🏻
اس جنگ کی قیمت اتنے غریب اور بے بس لوگ ادا کر رہے ہیں کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو رہا ہے، کوئی عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو رہا ہے، اور کوئی اپنے بچوں کے علاج کے اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتا۔

کاپی


صوابی چھوٹا لاہور پولیس نے ایک 12 سالہ لڑ/کی کے ساتھ غیر قانونی انسانی خرید و فروخت کے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے اس کی ...
04/06/2026

صوابی چھوٹا لاہور پولیس نے ایک 12 سالہ لڑ/کی کے ساتھ غیر قانونی انسانی خرید و فروخت کے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے اس کی سگی ماں، دادا اور خریدار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ ایک ناقابل برداشت جرم ہے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تمام تفصیلات پولیس رپورٹ کے مطابق ہیں ✅

Important issue

کچھ عقل کے اندھے کہتے ہیں اگر مولوی نہ ہوتا تو نکاح اور جنازہ کون پڑھاتا؟ پہلے قرآن کی ایک آیت یا حدیث دکھا دو جس میں لک...
03/06/2026

کچھ عقل کے اندھے کہتے ہیں اگر مولوی نہ ہوتا تو نکاح اور جنازہ کون پڑھاتا؟ پہلے قرآن کی ایک آیت یا حدیث دکھا دو جس میں لکھا ہو کہ نکاح اور جنازہ صرف مولوی کا کام ہے۔

جہاں اللہ اور رسول ﷺ نے شرط نہیں لگائی، وہاں یہ مذہبی اجارہ داری آخر آئی کہاں سے؟

نکاح ایک معاہدہ ہے جس کیلے گواہ و قبول ضروری ہیں نہ کہ مولوی جنازہ ایک دعا ہے جسے کوئی بھی مسلمان پڑھ سکتا ہے

لاہور میں انسانیت سوز واقع بے نقابفیصل آباد کی گھریلو ملازمہ کو ڈرا دھمکا کر زیادتی، تشدد اور حمل ضائع کروانے کا دل خراش...
03/06/2026

لاہور میں انسانیت سوز واقع بے نقاب
فیصل آباد کی گھریلو ملازمہ کو ڈرا دھمکا کر زیادتی، تشدد اور حمل ضائع کروانے کا دل خراش واقع
ماڈل ٹاؤن میں ایک ہولناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 18/19 سالہ متاثرہ لڑکی عائشہ نے اپنے آخری بیان میں متعدد افراد پر سنگین الزامات لگاتے ہوۓ بتایا

متاثرہ لڑکی کے مطابق وہ گزشتہ ایک سال سے ماڈل ٹاؤن کے مکان نمبر G/175 میں ملازمت کر رہی تھی
ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ نومبر 2025 میں مالکن کی اپنے خاوند سید عون علی نقوی کی اپنی بیوی سے ناچاکی ہوگئی

اسی دوران سید عون علی نقوی اور اسکا ڈرائیور حسن دونوں ملکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

جس کے بعد لڑکی حاملہ ہوگئی عائشہ نے مزید بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر جب اسے ہسپتال لے جایا گیا تو انکشاف ہوا کہ وہ حاملہ ہے،

جس پر ملزمان نے مبینہ طور پر دباؤ ڈال کر سہیل سرجیکل سٹی رائیونڈ سے حمل ضائع کروایا۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق بعد ازاں اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں جبکہ لڑکی کی حالت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں اسے سروس ہسپتال میں داخل کرایا جہاں وہ جانبر نا ہوسکی

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا کہ متاثرہ لڑکی کو کئی روز تک مختلف مقامات پر رکھا گیا جبکہ اس کی حالت تشویشناک ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لڑکی کے مطابق ملزمان کے خلاف آواز اٹھانے پر اسے اور اس کے خاندان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

متاثرہ خاندان نے وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سید عون علی نقوی، ڈرائیور حسن اور دیگر نامزد افراد کو فوری گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ متاثرہ لڑکی کو انصاف مل سکے۔

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarakhan.500 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share