Gandhara Homoeopathic Medical College

Gandhara Homoeopathic Medical College Gandhara HMC is an educational institution designed to provide learning environments for students.

Our aim is to provide best quality education for homoeopathy students so they may serve the humanity with pride and dignity.

16/05/2023
گندھاراہومیوپیتھک میڈیکل کالج ٹیکسلاقومی کونسل برائے ہومیوپیتھی اور وزارت صحتحکومتِ پاکستان سے منظور شدہہومیوپیتھک ڈاکٹر...
12/12/2022

گندھاراہومیوپیتھک میڈیکل کالج ٹیکسلا
قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی اور وزارت صحت
حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بن کر اپنا مستقبل روشن بنائیں

ڈی ایچ ایم ایس 4 سال کا پیشہ ورانہ کورس ہے، ڈی ایچ ایم ایس کی تکمیل کے بعد

امیدوار کو اپنا ہومیو پیتھک کلینک، ہسپتال، کالج اور میڈیکل اسٹور کھولنے کی اجازت ہے۔

امیدوار کو سرکاری ہسپتالوں میں ہومیو پیتھک میڈیکل آفیسر کے طور پر بھی کام کر نے کے مواقع،
ہومیوپیتھک میڈیکل کالجز میں بطور لیکچرار ملازمت اور ان امیدواران کے لئےہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل انڈسٹریز میں بھی کام کر نے کے مواقع بھی موجود ہیں۔
محدود نشستں،داخلے کی بنیادی اہلیت *F.Sc پری میڈیکل* ہے،بی ایس سی ایم ایس سی طلباو طالبات کو ترجیح دی جائے گی
Contact no:- 0331-5683099
0300-5167122
ایڈریس:
نیو گلستان کالونی واہ کینٹ ٹیکسلا

18/11/2022

ٹیکسلا() گندھارا ھومیوپیتھک میڈیکل کالج ٹیکسلا کا اعزاز
خدیجہ کومل نے سال اول ڈی ایچ ایم ایس میں600 میں سے 526 نمبر لے کر پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹیکسلا میں ہومیوپیتھیک کی معروف و واحد درسگاہ گندھارا ہومیوپیتھک میڈیکل کالج واہ کینٹ جس کے طلبہ و طالبات گاہے بگاہے اعلیٰ تعلیمی پوزشنز لے کر ادارے اور تحصیل ٹیکسلا واہ کینٹ کے نام کو ملکی سطح پر بلند کر چکے ہیں امسال گندھارا کالج کی سال اول کی طالبہ خدیجہ کومل نے ملک بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ۔۔۔ جسے علاقہ بھر میں سراہا جا رہا ہے ۔ زندگی کے مختلف شعبہ سے وابستہ افراد نے اس شاندار کامیابی پر طالبہ خدیجہ کومل،، بانی و چیرمین گندھارا کالج ڈاکٹر محمد جاوید عالم خان اور پرنسپل کالج ڈاکٹر نعمان جاوید خان کو اس کامیابی پر مبارکباد دی اور ادارہ کی مزید ترقی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

12/08/2021

Admissions are open for session 2021-22.
Basic requirements are SSC with science.
Limited Seats left.
For further information visit college campus
Timing 9:00 am - 2:00 pm
Admin Officer
Call on : 03315683099
Whatsapp on: 03005269513

31/07/2021

Admission Open
Gandhara Homoeopathic Medical College. Wah Cantt

Limited Seats
Last Chance for matriculate student

Become a Doctor and serve the humanity with dignity.
Minimum qualification required is SSC with Science.
For details.

Feel free to call on given numbers.
03005167122
03315683099

Date sheet announced for final exams
08/06/2021

Date sheet announced for final exams

Address

New Gulistan Colony , Taxila, Wah Cantt
Wah
47040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005167122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gandhara Homoeopathic Medical College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gandhara Homoeopathic Medical College:

Shortcuts

Share

Category