22/05/2026
Evening Azkar Reminder
چند لمحے اللہ کے نام…
شام کے اذکار ضرور کر لیں، برکت ہی برکت ہے 🌿
.
To Remind People what they are missing in daily lives! Turn To Allah before you Return to Allah!
22/05/2026
Evening Azkar Reminder
چند لمحے اللہ کے نام…
شام کے اذکار ضرور کر لیں، برکت ہی برکت ہے 🌿
.
22/05/2026
دن کی مصروفیات میں کہیں ایسا نہ ہو کہ عصر کی نماز رہ جائے…🌸
آئیے سب کام روک کر اللہ کے حضور حاضر ہو جائیں۔ 🌸
14/05/2026
Live on YouTube
اگر آپ خود کو تھکا ہوا محسوس کر رہے ہیں…
دل میں نیکی کا جذبہ پہلے جیسا نہیں رہا…
موٹیویشن کم ہو گئی ہے…
یا زندگی کی مصروفیات نے روحانی سکون چھین لیا ہے…
تو The Thursday Recharge آپ کے لیے ہے ✨
ایک ایسی روحانی محفل
جو دل کو تازگی،
سوچ کو روشنی،
اور ایمان کو نئی طاقت دے گی۔
Join Youtube Live
https://www.youtube.com/live/3v62hNTIYLM?si=FS6S8ff6PI8Z1uMi
13/05/2026
دن بھر کی تھکن کا بہترین علاج — عشاء کی نماز۔
سب کام چھوڑ کر چند لمحے اپنے رب کے نام کر لیں۔ ✨