27/09/2025
Jamia Faizan e Akhri Nabi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Faizan e Akhri Nabi, Religious school, Markazi Jamia Masjid Lohser Sharfoo, Wah.
جامعہ فیضان آخری نبی ﷺ ایک ایسا جامعہ ہے جو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی فراہم کرتا ہے۔ جو طلباء کی آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں پرورش کرتا ہے۔
27/09/2025
جامعہ فیضانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے طالب علم محمد احسن علی بارگاہِ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں نعت پڑھتے ہوئے
آپ نے خود یا آپ کے پیاروں نے درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا ہے یا حفظ کرنا ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
26/06/2025
آپ کو نیا اسلامی سال 1447 مبارک ہو.
Happy New Islamic Year 1447.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Markazi Jamia Masjid Lohser Sharfoo
Wah
47040