27/08/2024
Foundation Education System Taxila
The foundation of every state is the education of its youth.
Foundation Education System aspires to establish itself as an esteemed teaching educational institution, committed to intellectual leadership through academic excellence. The institution envisions to focus on attracting gifted faculty and producing promising young students to bring about a positive intellectual, social and technological change in the society.
27/08/2024
22/01/2023
مالی تنگی کے ساتھ زندگی گزار نا ایک بہت ہی کٹھن کام ہے۔ اپنی تعلیمی منصوبہ بندی کا جائزہ لیں۔ کیا آ پ کی موجودہ تعلیمی منصوبہ بندی، انداز، لباس، سوچ، اعتماد وغیرہ وغیرہ آپ کو خوش حالی اور بہتر زندگی کا کوئی یقین دلاتے ہیں۔ آپ کی فیلڈ کے جو گریجویٹس آج خوش حال زندگی جی رہے ہیں، انکی کونسی عادات اور مہارت انکی کامیابی کا سبب بنیں۔ آ پ کی تعلیم مکمل ہونے کے وقت کیا آ پ کی مہارت کی معاشرے کو ضرورت ہوگی۔ سوچ لیجئے اور آ گے بڑھتے جائیے۔ سیکھتے ہوئے یہ سوچتے جائیں کہ جب سیکھ لوں گا تو میرا فائد ہ کیا ہو گا۔
غور کیجئے گا کہیں آ پ کی عادتیں بھیڑ والی تو نہیں جو گردن جھکا ئے اگلی بھیڑ کے پیچھے چل رہی ہوتی ہے ۔ یہ 2022 ہے، 2025 کی ضرورت کے حساب سے سوچیں۔ اپنے پاؤں کلہاڑی پر مارنے سے پرہیز کریں۔
یہ غیر ذمہ دار بڑوں کا ملک ہے۔ جوانوں کو اپنے مستقبل کی زمہ داری خود لینا ہو گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
House#01, Street#01 Canal Town Hmc Road (Nehr Stop) Taxila
Wah
47050
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |
| Sunday | 15:00 - 21:00 |