12/08/2026
*15001 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے تربیتی نشست * 🍁🍁🍁🍁
*استاذنا الکریم حضرت علامہ مولانا مفتی شہزاد خان المدنی صاحب تربیتی نشست میں طلباء کے لیے اور ان کے والدین کے لیے چند اہم باتیں* 👆👆👆
*ان کو ضرور سنیں زیر غور لائیں اور اس پر عمل بھی کروائیں* 💖💖💖💖
*شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں* 🫶🫶🫶🫶
ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور انداز میں جشن عید میلاد النبی میں شرکت کو یقینی بنائیں گے بھرپور تیاری کے ساتھ ان شاءاللہ الکریم جلوس میں شرکت کریں گے
ایڈمن-----*مولانا محسن رضا بغدادی*
*ناظم ادارہ مرکز مصطفےٰ جامعہ اسلامیہ کنز الایمان واہ کینٹ*💕💞🥀💕💞🥀💞💕🥀